پارلر جا کر اب کیراٹن کروانے کی ضرورت نہیں ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا گھنگریالے بالوں کو سیدھا اور نرم و ملائم بنانے کا طریقہ

سردیوں میں بال روکھے اور بے جان ہو جاتے ہیں۔ خوتاین پارلر جا کر بالوں میں کیراٹن ٹریٹمنٹ کرواتی ہیں تاکہ بال چمدکار، نرم و ملائم اور سیدھے نظر آئیں۔ جس کے لیے وہ ڈھیروں رپوے خرچ کرتی ہیں۔ لیکن اگر وہی ٹریٹمنٹ ہفتے میں ایک مرتبہ خؤد گھر میں کر لیا جائے تو بالوں میں کیمیکل کی وجہ سے ٹوٹنے کی شکایت بھی نہیں ہو گی اور نہ ہی بال خراب ہوں گے۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا گھر میں مکمل کیراٹن ٹریٹمنٹ کرنے کا سب سے آسان طریقہ جو واقعی کارآمد ہے۔

ٹپس:

٭ ایک کیلے کو اچھی طرح بلینڈ کرلیں کہ وہ بالکل کریم کی طرح بن جائے۔
٭ پھر اس میں ایک چمچ دہی، ایک چمچ چاول کا آٹا اور 2 انڈوں کی زردیاں اچھی طرح مکس کریں۔
٭ اس پیسٹ کو بالوں میں اچھی طرح لگائیں۔ اور پھر بالوں کو 1 گھنٹے کے لیے کھلا چھوڑ دیں۔ سادے پانی سے دھو لیں۔ آدھے گھنٹے بعد اچھے کنڈیشنر سے بالوں کو دھو لیں۔ لیجیے بالوں میں مہنگا کیراٹن ٹریٹمنٹ ہو جائے گا۔

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2921 Views   |   08 Feb 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about پارلر جا کر اب کیراٹن کروانے کی ضرورت نہیں ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا گھنگریالے بالوں کو سیدھا اور نرم و ملائم بنانے کا طریقہ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (پارلر جا کر اب کیراٹن کروانے کی ضرورت نہیں ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا گھنگریالے بالوں کو سیدھا اور نرم و ملائم بنانے کا طریقہ) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.