آم کو پانی میں بھگو کر کیوں کھانے چاہئیں؟ وجہ جان کر آپ بھی ایسا کرنا شروع کردیں گے

آم نظر آنے کی دیر ہے، بچے ہوں یا بڑے سب ہی اس پر مکھیوں کی طرح ٹوٹ پڑتے ہیں۔ آم ہے ہی اتنا مزیدار پھل کے کھانے کے لیے ہر کوئی تیار رہتا ہے۔ آم میں غذائیت دوسرے پھلوں سے زیادہ ہے۔ اس میں وٹامنز اور منزلز کا قدرتی خزانہ پایا جاتا ہے۔ وٹامنز اے، سی، بی 6، کے، فولیٹ، بیٹا کیروٹین، کولین، میگنیشیئم اور مینگنیز سب سے زیادہ پائی جاتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آم کو کھانے سے پہلے اس کو پانی میں بھگونا لازمی چاہیے۔ کیا آپ کو معلوم ہے ایسا کیوں کرنا چاہیے؟

* آم کو کھانے سے پہلے پانی میں بھگونے سے نہ صرف جراثیم ختم ہوتے ہیں بلکہ بعض اوقات چھوٹے کیڑے یا حشرات پھلوں کو خراب کرنے کا باعث بنتے ہیں ان کو بھی انجانے میں کھانے سے بچ جاتے ہیں۔

٭ اس کو بھگو کر رکھنے سے گرمائش کم ہو جاتی ہے۔ آم جہاں فائدے مند پھل ہے، وہیں یہ گرم بھی ہے یعنی اس کی تاثیر گرم ہے اور جن لوگوں کو ایکنی کا مسئلہ زیادہ رہتا ہے وہ آم کو کم سے کم کھاتے ہیں یا ڈرتے ہیں کہ کہیں ایکنی بڑھ نہ جائے ان کے لیے آم کو بھگو کر کھانا بہترین ہے۔

آم میں قدرتی طور پر فائیٹک ایسڈ ہوتا ہے جو مضبوط اینٹی نیوٹرینٹ سمجھا جاتا ہے، فائیٹک ایسڈ معدنیات جیسے کیلشیم، آئرن اور زنک کے جذب ہونے کے عمل کو روکتا ہے، جو جسم میں معدنیات کی کمی کا باعث بن سکتا ہے۔ لیکن پانی میں بھگو کر آم استعمال کرنے سے فائٹک ایسڈ کا اثر کم و بیش زائل ہو جاتا ہے۔

Aam Bhigo Kar Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Aam Bhigo Kar Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aam Bhigo Kar Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4569 Views   |   26 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

آم کو پانی میں بھگو کر کیوں کھانے چاہئیں؟ وجہ جان کر آپ بھی ایسا کرنا شروع کردیں گے

آم کو پانی میں بھگو کر کیوں کھانے چاہئیں؟ وجہ جان کر آپ بھی ایسا کرنا شروع کردیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آم کو پانی میں بھگو کر کیوں کھانے چاہئیں؟ وجہ جان کر آپ بھی ایسا کرنا شروع کردیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔