لہسن کو شہد میں ڈال کر کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ شہد والے لہسن کھانے کا زبردست فائدہ جو کرے آپ کی بڑی مشکل آسان

آج کل گلے کا انفیکشن پھیلا ہوا ہے جس کی وجہ سے بچے وڑھے اور جوان سبھی بخار، نزلے اور گلے کی تکالیف میں مبتلا ہیں۔ آج ہم آپ کو لہسن کے استعمال کے چند طریقے بتا رہے ہیں جن کے استعمال سے آپ بھی اپنی تکالیف کم کرسکتے ہیں۔

شہد اور لہسن

ڈھکن والی بوتل میں چند چھلے ہوئے جوئے ڈالیں اور بوتل کو بند کرکے چند دنوں تک فریج میں رکھ دیں۔ صبح ایک چمچ نکال کر کھانے سے نہ صرف ہاضمہ بہتر ہوگا بلکہ گلے کے انفیکشن اور سردی کے مسائل کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

ثابت لہسن کھانا

ایک جوا لہن کو نیم گرم کریں اور تھوڑا تھوڑا چبائیں۔ پندرہ منٹ منہ میں رکھنے کے بعد کھا لیں۔ لہسن ہمارے کھانوں میں مصالحے کے طور پر استعمال ہوتا ہے لیکن اس کے اندر موجود اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل خصوصیات اسے جسم میں اور گلے میں موجود جراثیموں کو ختم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   762 Views   |   12 Dec 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about لہسن کو شہد میں ڈال کر کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ شہد والے لہسن کھانے کا زبردست فائدہ جو کرے آپ کی بڑی مشکل آسان and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (لہسن کو شہد میں ڈال کر کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ شہد والے لہسن کھانے کا زبردست فائدہ جو کرے آپ کی بڑی مشکل آسان) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.