کیا شوگر کے مریض گُڑ کا استعمال کرسکتے ہیں؟ ایسا جواب جو سب جاننا چاہتے ہیں

شوگر کے مریضوں کو میٹھی چیزیں کھانے کا زیادہ دل چاہتا ہے مگر چینی کو استعمال کرنے کے لئے سختی سے منع کیا جاتا ہے کیونکہ یہ انسولین کو بڑھانے کی ایک بڑی وجہ ہوتی ہے۔ ایسے میں گُڑ کھانے سے شوگر کے مریضوں میں میٹھا کھانے کی خواہش بھی کم کر دیتا ہے اور ساتھ ہی اس کے کئی مفید فائدے بھی ہوتے ہیں۔

گڑ فائدے مند ہے یا نہیں ؟

گڑ میں پوٹاشیم، آئرن اور کیلشیئم دیگر منرلز پائے جاتےہیں جو اس کو ہماری بڑی مشکل آسان کرنے میں مفید بناتا ہے۔ اس کو گنے کے رس کو ابال کر تیار کیا جاتا ہے اور یہ چینی کے مقابلے میں کم ریفائن ہوتا ہے اس لِئے شوگر کے مرض میں میٹھا کھانے کی خواہش گُڑ سے ضرور پوری ہوسکتی ہے مگر ہائی بلڈ پریشر یا ہائی شوگر کے مریض اس کو بلکل نہ کھائیں۔

کیا اس میں شوگر ہوتی ہے؟

اس میں بہت زیادہ مٹھاس ہوتی ہے، گڑ کے اندر 65 سے 85 فیصد تک سکروز ہوتی ہے۔ جو دراصل زیادہ مقدار میں کھانے سے جگر کے مسائل بھی ہوسکتے ہیں۔

بلڈ شوگر لیول بڑھانے کا باعث :

گڑ کھانے سے جسم کے اندر گلوکوز کی سطح پر زیادہ اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس لئے کھانے کے بعد ایک چٹکی گُڑ کھا لینا بھی اس بیماری میں مبتلا افراد کے لئے مفید سمجھا جاتا ہے۔

گُڑ کے فوائد:

سردیوں میں گُڑ اور کالے تل کے لڈو کھانے سے جسم میں بھرپور قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے اور کھانسی ، دمہ اور برانکائیٹس وغیرہ میں بھی فائدہ ہوتا ہے۔

وہ بچے جو نیند میں بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں ان کے لیے بھی گُڑ اور اس کی چائے بہت فائدہ مند ہے.
ہچکی روکنے کے لیے بھی گُڑ ایک اچھا ٹانک ہے ۔ایک چمچ کے برابر پرانا گُڑ خشک کر کے پیس لیں۔ اس میں پیسی ہوئی سونٹھ ملا کر سونگھنے سے ہچکی اور نزلے کے مسائل حل ہو جاتے ہیں۔

Sugar Ke Mareez Gurr Ka Istemal Kar Sakty Hain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sugar Ke Mareez Gurr Ka Istemal Kar Sakty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sugar Ke Mareez Gurr Ka Istemal Kar Sakty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hania  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3497 Views   |   14 Mar 2022
About the Author:

Hania is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hania is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا شوگر کے مریض گُڑ کا استعمال کرسکتے ہیں؟ ایسا جواب جو سب جاننا چاہتے ہیں

کیا شوگر کے مریض گُڑ کا استعمال کرسکتے ہیں؟ ایسا جواب جو سب جاننا چاہتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا شوگر کے مریض گُڑ کا استعمال کرسکتے ہیں؟ ایسا جواب جو سب جاننا چاہتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔