چہرے پر سیاہی جمی ہوئی مگر بیٹے کی خوشی سب کچھ ۔۔ بیٹے کی خوشی کے لیے باپ کام چھوڑ کر کھیل دکھانے لے گیا تو لوگوں نے کیسا رد عمل دیا؟ دیکھئے

باپ اپنے بچوں کی خوشی کے لیے سب کچھ کرنے کو تیار رہتا ہے۔ کہیں گھومنے لے جانا ہو یا پھر کچھ لے کر آنا ہو باپ کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ اس کے بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ برقرار رہے۔

لیکن اب ایک ایسا شخص سامنے آیا ہے جو اپنے سب کام کاج چھوڑ کر اپنے بیٹے کو باسکٹ بال میچ دکھانے لے گیا جہاں موجود لوگوں نے اسے حیرت سے دیکھا وہیں بہت سے لوگوں نے اسے سراہا۔

بیٹے کے باپ کے چہرے پر سیاہی بھی جمی ہوئی تھی اور وہ بغیر منہ دھوئے اپنے بیٹے کو باسکٹ بال ارینا لے گیا۔ باپ بیٹے کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔

بظاہر یہ لگتا ہے کہ یہ شخص کسی فیکٹری میں ملازمت کرتا ہے۔ کیلیپاری نامی ایک شخص جو وہاں موجود تھا اس نے سوشل میڈیا پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ تصویر میں نظر آنے والا شخص دراصل کوئلے کی کان میں کام کرنے والا کان کن ہے جو کام سے سیدھا بیٹے کو کھیل دکھانے پہنچ گیا۔

اس کے پاس نہانے اور کپڑے بدلنے کا موقع ہی نہیں تھا، یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے گندے حلیے میں وہاں پہنچ گیا۔

Bete Ki Khushi Ke Liye Baap Ne Kia Kia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bete Ki Khushi Ke Liye Baap Ne Kia Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bete Ki Khushi Ke Liye Baap Ne Kia Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain Basit  |   In News  |   0 Comments   |   1738 Views   |   04 Sep 2023
About the Author:

Zain Basit is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain Basit is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

چہرے پر سیاہی جمی ہوئی مگر بیٹے کی خوشی سب کچھ ۔۔ بیٹے کی خوشی کے لیے باپ کام چھوڑ کر کھیل دکھانے لے گیا تو لوگوں نے کیسا رد عمل دیا؟ دیکھئے

چہرے پر سیاہی جمی ہوئی مگر بیٹے کی خوشی سب کچھ ۔۔ بیٹے کی خوشی کے لیے باپ کام چھوڑ کر کھیل دکھانے لے گیا تو لوگوں نے کیسا رد عمل دیا؟ دیکھئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرے پر سیاہی جمی ہوئی مگر بیٹے کی خوشی سب کچھ ۔۔ بیٹے کی خوشی کے لیے باپ کام چھوڑ کر کھیل دکھانے لے گیا تو لوگوں نے کیسا رد عمل دیا؟ دیکھئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔