مجھے شائستہ سے علاج کروانا بہت پسند آیا ۔۔ وہ کون سی اداکارائیں ہیں جنہوں نے چہرے کو خوبصورت بنانے کے لئے ڈاکٹر شائستہ لودھی سے ٹریٹمنٹ کروائے

اداکارائیں اپنی خوبصورتی کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں کیونکہ سکرین پر حسین نظر آنے کے لئے خوبصورت بھی بننا پڑتا ہے اور کئی قسم کے ٹریٹمنٹ بھی لینے پڑتے ہیں۔ ہماری شوبز اداکارائیں بھی بیوٹی ٹریٹمنٹ لیتی ہیں۔ ہماری ویب سے آپ بھی جانیئے وہ کون کون سی اداکارائیں ہیں جنہوں نے ڈاکٹر شائستہ لودھی کی اسٹیتھک کلینک سے بیوٹی ٹریٹمنٹ کروائے ہیں۔

اداکارہ حرا مانی:

مشہور اداکار حرا مانی نے بھی شائستہ کی کلینک سے میسو فیس فار گلو اینڈ اوپن پور ٹریٹمنٹ کروایا جس کے بعد ان کی جلد پر نکھار آگیا اور اب یہ زیادہ میک اپ بھی نہیں کرتی ہیں کیونکہ انہوں نے ڈاکٹر شائستہ سے اسکن میک اپ کروایا ہوا ہے۔

اداکارہ منال خان:

مشہور اداکارہ منال خان جو کہ آج کل احسن خان کے ساتھ خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں انہوں نے بھی ڈاکٹر شائستہ سے فیشل گلو ان ٹریٹمنٹ کروایا ہوا ہے جس کی وجہ سے یہ اتنی پرکشش دکھائی دیتی ہیں۔

اداکارہ کبری خان:

اداکارہ کبری خان نے بھی ڈاکٹر شائستہ سے اسکن اینڈ ہیئر گروتھنگ ٹریٹمنٹ کروایا تھا جس کی وجہ سے ان کی جلد چمکدار اور بال گھنے ہو گئے ہیں۔

Celebrity Treatment In Shaista Lodhi Clinic

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Celebrity Treatment In Shaista Lodhi Clinic and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Celebrity Treatment In Shaista Lodhi Clinic to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   10125 Views   |   15 Jan 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مجھے شائستہ سے علاج کروانا بہت پسند آیا ۔۔ وہ کون سی اداکارائیں ہیں جنہوں نے چہرے کو خوبصورت بنانے کے لئے ڈاکٹر شائستہ لودھی سے ٹریٹمنٹ کروائے

مجھے شائستہ سے علاج کروانا بہت پسند آیا ۔۔ وہ کون سی اداکارائیں ہیں جنہوں نے چہرے کو خوبصورت بنانے کے لئے ڈاکٹر شائستہ لودھی سے ٹریٹمنٹ کروائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے شائستہ سے علاج کروانا بہت پسند آیا ۔۔ وہ کون سی اداکارائیں ہیں جنہوں نے چہرے کو خوبصورت بنانے کے لئے ڈاکٹر شائستہ لودھی سے ٹریٹمنٹ کروائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔