بڑا سا چشمہ لگائے یہ بچی اب کون سی مشہور اداکارہ بن چکی ہے؟ 98 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام! آپ بھی کوشش کرلیں

بڑا سا نیلا پیلا چشمہ لگائے یہ پیاری گول مٹول شرارتی سی بچی کون ہے؟ کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟ اگر آپ کو پہچاننے میں مشکل ہورہی ہے تو ہم اتنا بتاتے چلیں کہ یہ بچی آج کل آن ائیر سب سے مشہور ڈرامے میں لیڈنگ رول نبھا رہی ہے۔

چلیں اگر آپ نہیں پہچان پارہے تو ہم ہی آپ کو بتا دیتے ہیں۔ یہ بچی مشہور ڈرامہ “مائی ری“ جی عینی ہیں جن کا اصل نام عائنہ آصف ہے۔ عینا صرف 15 برس کی عمر میں ہی اپنا نام بنانے میں کامیاب ہوچکی ہیں اور کئی اشتہارات کے علاوہ مشہور ڈراموں میں اداکاری بھی کرچکی ہیں۔ عینا آصف اگرچہ ابھی بھی بچی ہی ہیں لیکن جب وہ بہت چھوٹی تھیں تو بالکل گڑیا جیسی دکھتی تھیں۔

عینا آصف اس سے قبل “بے بی باجی“ میں بھی ثمن کا کردار ادا کرچکی ہیں جو کافی مشہور ہوا تھا جبکہ ڈرامہ مائی ری اس وقت چارٹس میں سرفہرست ہے اور لوگوں کو کافی پسند بھی آرہا ہے۔ اس ڈرامے کی ایک مضبوط کہانی ہے جس میں ایسے نوجوان جوڑے کو دکھایا گیا ہے جن کی شادی ہو چکی ہے اور اب وہ اپنے ایک بچے کے والدین ہیں۔ ڈرامے میں کم عمری کی شادیوں کے نقصانات بتائے گئے ہیں۔

Aina Asif Childhood Rare Picture

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aina Asif Childhood Rare Picture and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aina Asif Childhood Rare Picture to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2686 Views   |   25 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

بڑا سا چشمہ لگائے یہ بچی اب کون سی مشہور اداکارہ بن چکی ہے؟ 98 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام! آپ بھی کوشش کرلیں

بڑا سا چشمہ لگائے یہ بچی اب کون سی مشہور اداکارہ بن چکی ہے؟ 98 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام! آپ بھی کوشش کرلیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بڑا سا چشمہ لگائے یہ بچی اب کون سی مشہور اداکارہ بن چکی ہے؟ 98 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام! آپ بھی کوشش کرلیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔