9 نرسیں ایک ساتھ حاملہ۔۔ تصویر سے وائرل ہونے والی ان لڑکیوں کے ساتھ ڈلیوری کے بعد کیا ہوا؟ حیران کن سچا واقعہ

آپ نے جڑواں بچوں کے بارے میں تو بہت کچھ سن رکھا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو ایسی کہانی سنانے جارہے ہیں جس میں ایک جگہ کام کرنے والی ٩ عورتیں ایک ساتھ حاملہ ہوئیں اور حیرت انگیز طور پر ایک ہی مہینے میں ان کے ہاں بچوں کی پیدائش بھی ہوئی۔ یہ تمام خواتین نرسیں تھیں۔ آئیے جانتے ہیں انھوں نے اس حیرت انگیز اتفاق کو کیسے انجوائے کیا اور ان کے بچے کیسے ہیں۔

ہم ایک دوسرے کی دیکھ بھال خود کرتے تھے

ان 9 میں سے لونی نامی ایک نرس کا کہنا ہے کہ “اگرچہ ہم پہلے بھی سہیلیاں تھے مگر اس اتفاق نے ہمیں پزید گہرا دوست بنادیا ہے۔ ہم سب دوپہر میں 3 بجے کے بعد ایک دوسرے کا چیک اپ بھی کرتے تھے“

ایک عمر کے 9 بچے

ایک ساتھ حاملہ ہونے والی یہ نرسیں اب کچھ ماہ بعد صحت مند بچوں کی مائیں بن چکی ہیں۔ اس حیرت انگیز اتفاق کو دیکھنے کے لئے مختلف اخبارات اور چینلز فوٹو شوٹ بھی کرتے رہے ہیں جن میں 9 ماؤں کی گود میں ایک عمر کے بچے دیکھ کر خوش گوار حیرت ہوتی ہے۔

9 Narsis Aik Sath Hamla

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 9 Narsis Aik Sath Hamla and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 9 Narsis Aik Sath Hamla to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   2 Comments   |   3656 Views   |   06 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

  • BAbaer, 03184982679

  • BAbaer,

9 نرسیں ایک ساتھ حاملہ۔۔ تصویر سے وائرل ہونے والی ان لڑکیوں کے ساتھ ڈلیوری کے بعد کیا ہوا؟ حیران کن سچا واقعہ

9 نرسیں ایک ساتھ حاملہ۔۔ تصویر سے وائرل ہونے والی ان لڑکیوں کے ساتھ ڈلیوری کے بعد کیا ہوا؟ حیران کن سچا واقعہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 9 نرسیں ایک ساتھ حاملہ۔۔ تصویر سے وائرل ہونے والی ان لڑکیوں کے ساتھ ڈلیوری کے بعد کیا ہوا؟ حیران کن سچا واقعہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔