کالی مرچ جیسا دکھنے والا یہ مصالحہ کون سا ہے؟ جانیں اس کے بے شمار فائدے

بظاہر کالی مرچ جیسا دکھنے والا یہ مصالحہ دراصل کباب چینی ہے جو باہر کے ممالک میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے. اس کو آل اسپائس کہا جاتا ہے.

کباب چینی ذائقے میں قدرے میٹھا ہوتا ہے اور صدیوں سے علاج کے حوالے سے استعمال ہوتا آیا ہے.

کباب چینی میں درد دور کرنے والی کئی خصوصیات پائی جاتی ہیں. ان میں ’یوجینول‘ ہوتا ہے، جو ایک جراثیم کش اور بے ہوش کرنے والا جزو ہے۔

کباب چینی سے سردرد اور پٹھوں کے درد کو دور کرنے میں بھی مدد ملتی ہے

کباب چینی کا قہوہ یا تیل خون کی گردش اور بہتر خون کے بہاؤ میں مدد کرتے ہیں۔

کباب چینی اینٹی سوزش ہے اور کئی بیماریوں میں مددگار ہے.

بدہضمی اور کمزور میٹابولزم جیسے گیس اور سوزش کو بہتر کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس کی ’یوجینول خصوصیات‘ ہاضمے کے انزائمز کوفعال کرنے میں مدد کرتی ہیں اور ان بیکٹیریا کو روکتی ہیں جو بدہضمی کا سبب بن سکتےہیں۔

وزن کو کم کرنے کے حوالے سے بھی کباب چینی کا قہوہ فائدہ مند ہوگا.

کباب چینی کولیسٹرول سے مکمل طور پر پاک ہوتا ہے جبکہ یہ آئرن ، کیلشیم ،وٹامن سی کا بہترین ذریعہ ہے۔

Kabab Cheeni Health Benefits

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kabab Cheeni Health Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kabab Cheeni Health Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2590 Views   |   22 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

کالی مرچ جیسا دکھنے والا یہ مصالحہ کون سا ہے؟ جانیں اس کے بے شمار فائدے

کالی مرچ جیسا دکھنے والا یہ مصالحہ کون سا ہے؟ جانیں اس کے بے شمار فائدے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کالی مرچ جیسا دکھنے والا یہ مصالحہ کون سا ہے؟ جانیں اس کے بے شمار فائدے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔