بیوی مان گئی، دوسری شادی کر رہا ہوں۔۔ اذلان شاہ کے بیان نے سوشل میڈیا ہلچل مچا دی! وجہ جان کر صارفین آگ بگولہ

Azlan Shah Revealed Second Marriage Truth

اذلان شاہ اور وریشہ خان ایک مشہور سلیبرٹی اِنفلویئنسر جوڑی ہیں۔ دونوں کو شادی کیے کچھ ہی سال ہوئے ہیں اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔

گزشتہ روز سے اذلان شاہ ایک بار پھر سے سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں، لیکن اس بار وجہ تھی "دوسری شادی"۔

اذلان شاہ نے کل انسٹاگرام پر آ کر اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا۔ اور لکھا کہ، وہ دوبارہ شادی کر رہے ہیں اور ان کی اہلیہ وریشہ خان نے اس کے لیے باقاعدہ رضامندی بھی دے دی ہے۔ اور وہ نہیں چاہتے کہ ان کے مداحوں کو یہ خبر کہیں اور سے ملے اسلیئے وہ خود اعلان کر رہے ہیں۔

یہ خبر آتے ساتھ ہی وائرل ہوگئی تھی اور لوگوں نے کافی تنقید بھی کی۔ لیکن اب کہانی کا رخ مڑ چکا ہے، کیونکہ اذلان شاہ نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہےـــــ جس میں دوسری شادی کی تفصیل بتائی گئی، جسے سن کر صارفین شدید غصہ ہوگئے۔

اذلان نے کہا، میں نے کل کہا تھا کہ میں دوسری شادی کر رہا ہوں، اور یہ بات سچ ہیں ـــــ مگر دوسری شادی میں اپنی پہلی بیوی سے ہی کر رہا ہوں۔ یہ بتاتے ہوئے دونوں میاں بیوی ہنس پڑے اور بتایا کہ ان کی شادی کی 3 سالگرہ کی خوشی میں وہ پھر سے شادی کی تقریب رکھ رہے ہیں۔

Azlan Shah Revealed Second Marriage Truth

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Azlan Shah Revealed Second Marriage Truth and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Azlan Shah Revealed Second Marriage Truth to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   35 Views   |   26 Nov 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 November 2025)

بیوی مان گئی، دوسری شادی کر رہا ہوں۔۔ اذلان شاہ کے بیان نے سوشل میڈیا ہلچل مچا دی! وجہ جان کر صارفین آگ بگولہ

بیوی مان گئی، دوسری شادی کر رہا ہوں۔۔ اذلان شاہ کے بیان نے سوشل میڈیا ہلچل مچا دی! وجہ جان کر صارفین آگ بگولہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی مان گئی، دوسری شادی کر رہا ہوں۔۔ اذلان شاہ کے بیان نے سوشل میڈیا ہلچل مچا دی! وجہ جان کر صارفین آگ بگولہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts