روپڑتا تھا اور اللہ سے دعا مانگتا تھا۔۔ 70 سالہ بزرگ کا ایسا کارنامہ جس نے علاقے کے لوگوں کی زندگی آسان بنا دی

اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں لیکن دنیا میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو دوسروں کی خوشی کی خاطر خود کو تکلیف میں ڈالتے ہیں۔ ایسا ہی ایک حقیقی واقعہ ہم آج پیش کررہے ہیں جو اصل زندگی کے ہیرو کا ہے۔

“میرے ہاتھ میں چھالے پڑ جاتے تھے۔ خون بہنے لگتا تھا تو میں پتھر چھوڑ دیتا تھا اور اللہ سے دعا مانگتا تھا کہ مجھے توفیق دے تاکہ میں اس کے بندوں کے لئے آسانی کرسکوں“

یہ کہنا ہے کوئٹہ کے علاقے مری آباد سے تعلق رکھنے والے بزرگ شہری علی یاور کا جنھوں نے اپنے علاقے کے لوگوں کے لئے اکیلے ہی پہاڑ کاٹ کر راستہ بنادیا۔ علی یاور کی عمر 70 برس یا اس سے زیادہ ہے۔

اپنے اس کارنامے کے بارے میں بات کرتے ہوئے علی یاور کا کہنا تھا کہ انھوں نے یہ کام ساڑھے تین سال کے عرصے میں مکمل کیا۔ وہ ماضی میں کان کنی کے پیشے سے تعلق رکھتے تھے۔

انھوں نے بتایا کہ وہ اکثر روپڑتے تھے لیکن انھیں اپنے علاقے کے لوگوں کو دیکھ کر دکھ ہوتا تھا جو بغیر راستے کے یہاں سے گزرتے تھے۔ میں نے حوصلہ کیا تاکہ لوگ مجھے دعائیں دے۔ اللہ کا شکر ہے کہ میں اپنے مقصد میں کامیاب ہوا۔

70 Sala Bazurg Ka Karnama

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 70 Sala Bazurg Ka Karnama and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 70 Sala Bazurg Ka Karnama to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1664 Views   |   11 May 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 April 2024)

روپڑتا تھا اور اللہ سے دعا مانگتا تھا۔۔ 70 سالہ بزرگ کا ایسا کارنامہ جس نے علاقے کے لوگوں کی زندگی آسان بنا دی

روپڑتا تھا اور اللہ سے دعا مانگتا تھا۔۔ 70 سالہ بزرگ کا ایسا کارنامہ جس نے علاقے کے لوگوں کی زندگی آسان بنا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روپڑتا تھا اور اللہ سے دعا مانگتا تھا۔۔ 70 سالہ بزرگ کا ایسا کارنامہ جس نے علاقے کے لوگوں کی زندگی آسان بنا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔