بہت جلد کوئی سڑک پر آنے والا ہے.. ہاردیک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کو کتنی دولت ملے گی؟

"سالگرہ مبارک میرے کوولی بوولی۔ خدا تمہیں ہمیشہ خوش رکھے میرے چھوٹے سے کدو"

یہ کہنا ہے نتاشا کا جنھوں نے بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا سے حال ہی میں علیحدگی اختیار کی ہے. نتاشا اسٹینکوچ نے علیحدگی کے بعد پہلی پوسٹ بیٹے اگاستیا کے متعلق ڈالی اور ان کو سالگرہ کی مبارکباد دی.

واضح رہے کہ نتاشا اپنے بیٹے اگاستیا کے ساتھ بھارت چھوڑ کر سربیا جاچکی ہیں. البتہ بیٹے کے حوالے سے دونوں کا کہنا ہے کہ وہ مل کر بیٹے کی پرورش کریں گے.

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ہاردیک پانڈیا اور ان کی سابقہ اہلیہ کے درمیان طلاق کے بعد ہاردیک کی لگژری لائف خطرے میں پڑنے والی ہے. ہاردیک پانڈیا 90 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں جبکہ نتاشا اسٹینکووچ کے اثاثوں کی مالیت 20 کروڑ بھارتی روپے ہے۔ البتہ علیحدگی کے بعد نتاشا کو ہاردک کی 70 فیصد جائیداد مل جائے گی. نتاشا نے اس حوالے سے ایک اسٹوری بھی شیئر کی تھی کہ کوئی بہت جلد سڑک پر آنے والا ہے.

Hardik Pandeya Divorce Natasha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hardik Pandeya Divorce Natasha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hardik Pandeya Divorce Natasha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   16944 Views   |   20 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 October 2024)

بہت جلد کوئی سڑک پر آنے والا ہے.. ہاردیک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کو کتنی دولت ملے گی؟

بہت جلد کوئی سڑک پر آنے والا ہے.. ہاردیک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کو کتنی دولت ملے گی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بہت جلد کوئی سڑک پر آنے والا ہے.. ہاردیک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کو کتنی دولت ملے گی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔