میں اپنے بچوں کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہوں پر موٹاپے نے مریض بنا دیا ہے ۔۔ دنیا کی یہ 300 کلو وزنی خاتون کون ہے اور کتنے سالوں سے یہ بیڈ پر ہی لیٹی ہیں؟

موٹاپا یہ وہ الفاظ ہے جو انسان کی شخصیت کو تو بگاڑتا ہے ہی مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ انسان کو زہنی مریض بھی بنا ڈالتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکے سامنے ایک ایسی انتہائی موٹی خاتون کی ویڈیو لیکر پیش ہوئے ہیں جو اب خود سے بہت ہی زیادہ مشکل کے ساتھ چلتی پھرتی ہے۔ زرا سا چلتی ہیں تو انکا سانس پھول جاتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھائے گئے ماحول سے یہ صاف واضح ہے کہ یہ کہانی پاکستان کی نہیں بلکہ غیر ممالک میں سے ہے۔ موٹاپے کا شکار اس خاتون کا کہنا ہے کہ وہ بھی چاہتی ہیں کہ ہنسی خوشی اپنے بچوں کے ساتھ رہیں انکے ہر کام میں انکی مدد کریں ، جہاں یہ کمزور پڑیں انکی ہمت بڑھائیں لیکن یہ موٹاپا میرا ہر خواب چکنا چور کرتا جا رہا ہے۔ یہی نہیں اب کئی سالوں سے تو میں اسی بیڈ پر ہی لیٹی ہوں۔

خود کوئی کام نہیں کر سکتی ہوں ۔ 300 کلو وزنی اس عورت نے عام لوگوں کی طرح زندگی گزارنے کیلئے میں نے اپنی دوست اور گھر والوں سے مشورہ کیا اور پھر سب کی مشاورت سے ہم نے اس موٹاپے سے نجات حاصل کرنے کیلئے علاج کروانے کا سوچا تو میں خود تو چل پھر نہیں سکتی، کئی سالوں سے گھر سے باہر نہیں نکلی تھی اور اس علاج کیلئے مجھ کو دوسرے شہر جانا تھا، پھر اس لیے فائر فائٹرز کی خدمات حاصل کیں، اور اب آپ ویڈیو میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔

کہ انہیں کس مشکل سے 8 سے 10 فائر فائٹرز نے اسٹریچر پر ڈال کر گھر سے نکالا اور پھر اپنی پوری قوت لگا کر انہیں ایک بڑی سی وین میں منتقل کر دیا جہاں انہوں نے اپنے 2 بچوں سے ملاقات کی اور ان سے وعدہ کرنے کو کہا کہ آپ مجھے یقین دلاؤ کہ جب میں یہاں نہیں ہونگی تو آپ پریشان نہیں ہو گے اور گھر کے دیگر بڑوں کو تنگ بھی نہیں کرو گے۔

مزید یہ کہ انہیں جب 2 دن کی طویل سفر کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تو وہاں انکی ملاقات ایک انتہائی قابل ڈاکٹر سے ہوئی، جنہوں نے سب سے پہلے انکا وزن کیا تو معلوم ہوا کہ ان کا وزن 300 کلو کے قریب ہے۔ جس کا علاج کرنا مشکل تو ہے مگر وہ علاج پھر بھی کریں گے اور اللہ پاک سب ٹھیک کرے گا۔ لیکن جتنے دن بھی انکا علاج ہو گا انہیں ہمت سے کام لینا ہوگا۔

300 Kg Khatoon Ki Kahani

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 300 Kg Khatoon Ki Kahani and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 300 Kg Khatoon Ki Kahani to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3353 Views   |   07 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میں اپنے بچوں کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہوں پر موٹاپے نے مریض بنا دیا ہے ۔۔ دنیا کی یہ 300 کلو وزنی خاتون کون ہے اور کتنے سالوں سے یہ بیڈ پر ہی لیٹی ہیں؟

میں اپنے بچوں کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہوں پر موٹاپے نے مریض بنا دیا ہے ۔۔ دنیا کی یہ 300 کلو وزنی خاتون کون ہے اور کتنے سالوں سے یہ بیڈ پر ہی لیٹی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں اپنے بچوں کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہوں پر موٹاپے نے مریض بنا دیا ہے ۔۔ دنیا کی یہ 300 کلو وزنی خاتون کون ہے اور کتنے سالوں سے یہ بیڈ پر ہی لیٹی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔