جانتا ہوں بیوی ٹھیک نہیں ہوگی لیکن اسے چھوڑ نہیں سکتا.. نوکری ختم ہونے کے باوجود یہ شخص بیمار بیوی کا خیال کیسے رکھتا ہے؟

"میری بیوی برونا ایک ایسے عارضے کا شکار تھی جو اعصابی نظام کو دھیرے دھیرے متاثر کرتی ہے اور انسان کو کسی قابل نہیں چھوڑتی. لیکن مجھے وہ پسند آئی اور ہم نے شادی کرلی. شادی کا کچھ عرصہ بہت اچھا گزرا لیکن اس کے بعد برونا مستقل بیمار ہوگئی اور میری نوکری بھی چھٹ گئی"

یہ کہنا ہے ڈیوڈ کا جن کی چند سال پہلے برونا نامی عورت سے شادی کی۔ جب لوگ شادی کرتے ہیں تو وہ بیماری اور صحت میں ایک دوسرے سے محبت کرنے کا وعدہ کرتے ہیں۔ لیکن اپنی شادی کے دن، کوئی بھی بیماری کے بارے میں نہیں سوچتا البتہ ڈیوڈ اور برونا کئی سالوں سے اس آزمائش میں مبتلا ہیں.

اپنی بیوی کی دن رات دیکھ بھال کرنے سے ڈیوڈ کی نوکری متاثر ہوئی اور انھیں نوکری سے نکال دیا گیا لیکن انھوں نے ہمت نہیں ہاری اور آس پاس کے لوگوں سے بیوی کے علاج کے لئے چندہ جمع کرنا شروع کردیا. برونا 2 برس تک اسپتال میں رہیں جبکہ ان کی بیماری کو اب 5 سال ہوگئے ہیں. برونا کوئی بھی کام خود نہیں کرسکتیں نہ ہی وہ بول یا سمجھ سکتی ہیں. اس حالت میں بھی ڈیوڈ پر امید ہیں اور چاہتے ہیں ان کی بیوی پہلے کی طرح ٹھیک ہوجائے.

یہ سچی کہانی ان لوگوں کے لئے سبق ہے جو اپنے جیون ساتھی کی چھوٹی موٹی کمیوں یا مجبوری پر ان کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں. ڈیوڈ اب ٹیکسی چلاتے ہیں اور باقی کا وقت بیوی کی دیکھ بھال میں گزارتے ہیں. ڈیوڈ کی محبت دنیا بھر کے شوہروں کے لیے مثال ہے.

How Man Takes Care Of His Sick Wife

Discover a variety of News articles on our page, including topics like How Man Takes Care Of His Sick Wife and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How Man Takes Care Of His Sick Wife to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   27157 Views   |   04 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

جانتا ہوں بیوی ٹھیک نہیں ہوگی لیکن اسے چھوڑ نہیں سکتا.. نوکری ختم ہونے کے باوجود یہ شخص بیمار بیوی کا خیال کیسے رکھتا ہے؟

جانتا ہوں بیوی ٹھیک نہیں ہوگی لیکن اسے چھوڑ نہیں سکتا.. نوکری ختم ہونے کے باوجود یہ شخص بیمار بیوی کا خیال کیسے رکھتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جانتا ہوں بیوی ٹھیک نہیں ہوگی لیکن اسے چھوڑ نہیں سکتا.. نوکری ختم ہونے کے باوجود یہ شخص بیمار بیوی کا خیال کیسے رکھتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔