اتنی بدتمیزی اور بے ہودگی۔۔ نعت پڑھتے ہوئے ڈانس کیوں کررہے ہیں؟ احسن خان اور یشفین اجمل کی ویڈیو پر صارفین غصے میں بھڑک اٹھے

“دین کا مذاق بنا لیا ہے۔ کیا بے ہودگی ہے“

“یہ مسلمان ہیں جنھیں دیکھ کر شرمائیں یہود“

“اللہ ہدایت دے“

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا جو احسن خان اور یشفین اجمل کے نعت پڑھنے کے انداز پر شدید غم و غصے کا شکار ہوگئے ہیں۔ دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رمضان ٹرانسمیشن کے دوران نعت خواں یشفین اجمل نعت “تو کجا من کجا“ جھوم جھوم کر پڑھ رہی ہیں جو نعتیہ کلام کو احتراماً پڑھنے کے بالکل متضاد ہے۔ اتنا ہی نہیں بلکہ میزبان احسن خان اور رابعہ انعم بھی یشفین کا بھرپور انداز میں ساتھ دیتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ٹی وی پروگرامز کی ریٹنگ کے لئے میزبانوں کو احساس نہیں ہوتا کہ وہ کس نہج پر پہنچ چکے ہیں لیکن کم سے کم رمضان کا احترام کریں اور مذہبی تقدس کا پاس رکھیں تا کہ دیکھنے والوں کو مایوسی نہ ہو۔

Ahsan Khan And Yashfeen Ajmal Video Critisicm

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ahsan Khan And Yashfeen Ajmal Video Critisicm and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ahsan Khan And Yashfeen Ajmal Video Critisicm to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2124 Views   |   05 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

اتنی بدتمیزی اور بے ہودگی۔۔ نعت پڑھتے ہوئے ڈانس کیوں کررہے ہیں؟ احسن خان اور یشفین اجمل کی ویڈیو پر صارفین غصے میں بھڑک اٹھے

اتنی بدتمیزی اور بے ہودگی۔۔ نعت پڑھتے ہوئے ڈانس کیوں کررہے ہیں؟ احسن خان اور یشفین اجمل کی ویڈیو پر صارفین غصے میں بھڑک اٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی بدتمیزی اور بے ہودگی۔۔ نعت پڑھتے ہوئے ڈانس کیوں کررہے ہیں؟ احسن خان اور یشفین اجمل کی ویڈیو پر صارفین غصے میں بھڑک اٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔