اسد صدیقی کے والد انتقال کر گئے..

پاکستان کے نامور اداکار اسد صدیقی کے والد اور اداکارہ زارا نور عباس کے سُسر انتقال کرگئے ہیں. اسد صدیقی نے والد کے انتقال کی خبر کو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “میں نے 6 فروری کی شام کو اپنے خاندان کا سب سے مضبوط شخص ، اپنی ہمت، اپنی طاقت اور اپنا سب کچھ کھودیا. میرے والد کے اس دنیا سے چلے جانے سے ہماری زندگی میں ایک بہت بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے اور ہم شدت غم سے نڈھال ہیں. ابا ہماری طاقت، حکمت اور غیر مشروط محبت کا ستون تھے. ابا کی موجودگی ہمارے خاندان کی روشنی تھی جبکہ اُن کی غیر موجودگی نے ہمیں گہرے غم سے دوچار کردیا ہے، اُن کی 85 سالہ زندگی ہمیشہ ہمیں متاثر کرتی رہے گی”

اسد صدیقی نے اس دکھ کے موقع پر مداحوں سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ “اس مشکل وقت میں میرے مرحوم والد اور ہمارے خاندان کے لیے لازمی دُعا کریں”

زارا نور عباس نے بھی مرحوم سسر کے انتقال کی خبر شئیر کی جس کے بعد مداحوں کے علاوہ شوبز شخصیات بھی تعزیت کررہے ہیں.

Asad Siddiqi Father Died

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Asad Siddiqi Father Died and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asad Siddiqi Father Died to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3922 Views   |   07 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

اسد صدیقی کے والد انتقال کر گئے..

اسد صدیقی کے والد انتقال کر گئے.. ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسد صدیقی کے والد انتقال کر گئے.. سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔