بغیر کسی دوا کے شوگر کو کنٹرول کرنیوالے صرف یہ ایک عا م سی چیز استعمال کریں

ذیابیطس ایک ایسا عارضہ ہے جو دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے جس کے دوران ہمارا جسم انسولین بنانے سے قاصر ہوجاتا ہے۔پاکستان میں ہی اس مرض کے شکار افراد کی تعداد کروڑوں میں بتائی جاتی ہے۔ذیابیطس ایسا مرض ہے جس کے شکار افراد احتیاط نہ رہیں تو انہیں دیگر بیماریوں کو سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔

اگر غذا اور طرز زندگی کی عادات میں خیال نہ رکھا جائے تو گردے، دل، بینائی اور پیر غرض متعدد اعضا متاثر ہوسکتے ہیں۔تو خون میں گلوکوز کی سطح کو متوازن رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے اور فائبر سے بھرپور پھل، سبزیاں، سبز پتوں والی سبزیاں، گریاں اور بیج اس کے لیے انتہائی مفید ہوتے ہیں۔اچھی بات یہ ہے کہ کچن میں موجود چند ایک عام چیز اس حوالے سے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔السی کے بیج الفا لائنولینک ایسڈ سے بھرپور ہوتے ہیں جو کہ امراض قلب کا خطرہ کم کرنے کے ساتھ بلڈ پریشر، کولیسٹرول، جسمانی ورم اور خون میں رکاوٹ جیسے مسائل کا خطرہ کم کرسکتے ہیں۔ان میں موجود پروٹین جسمانی وزن کم کرنے یا مسلز بنانے میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں۔ان تمام فوائد سے ہٹ کر یہ بیج ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے بھی فائدہ مند ہیں۔ان بیجوں کے ایک چمچ میں 3 گرام فائبر موجود ہے جو جسم میں جاکر جلد ہضم نہیں ہوتی جس کے نتیجے میں خون میں شوگر کا اخراج سست روی سے ہوتا ہے۔

Benefits Of Flaxseed

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Benefits Of Flaxseed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Benefits Of Flaxseed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   66649 Views   |   23 Aug 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بغیر کسی دوا کے شوگر کو کنٹرول کرنیوالے صرف یہ ایک عا م سی چیز استعمال کریں

بغیر کسی دوا کے شوگر کو کنٹرول کرنیوالے صرف یہ ایک عا م سی چیز استعمال کریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بغیر کسی دوا کے شوگر کو کنٹرول کرنیوالے صرف یہ ایک عا م سی چیز استعمال کریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔