غصے میں کیا گیا فیصلہ آپ کو لمبے عرصے کے لیے مشکل میں ڈال دے گا۔۔یہ ہفتہ کیسا رہے گا؟ ستاروں کا حال بتانے والے ہمایوں محبوب نے پیشنگوئی کردی

ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ اس کا آج کا دن اور آنے والا کل کا دن کیسا ہوگا۔ لیکن انسان کو اپنے اگلے سیکنڈ کا بھی علم نہیں کہ اس کے ساتھ اچھا ہوگا یا برا۔ بے شک اللہ اس ہی ہے جو ہر چیز کے بارے میں علم رکھتا ہے۔

وہیں ایک شعبہ ایسا بھی موجود ہے جسے علم نجوم کہا جاتا ہے جس میں نجومی ستاروں کی مدد سے دن، ہفتہ، مہینے اور سال کی پیشنگوئی کرتے ہیں۔

پاکستان کے مشہور ماہر علم نجوم ہمایوں محبوب کئی سالوں سے لوگوں کو ستاروں کی مدد سے پیشنگوئی کر کے انہیں آگاہ کر رہے ہیں جیسا کہ انہوں نے اکتوبر کے اس ہفتے سے متعلق پیشنگوئی کی۔

اپنے پروگرام میں ہمایوں محبوب نے بتایا کہ برج قوس کے ستارے کے حوالے سے بتایا کہ اس ہفتے ان کی کوئی خواہش پوری ہو سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جن لوگوں کا ستارہ قوس ہے انہیں کھلے دماغ کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔

برج جدی سے متعلق ہمایوں محبوب نے بتایا کہ اس ستارے کے افراد صحت کا خاص خیال رکھیں۔ ان لوگوں کے نئے رابطے قائم ہوسکتے ہیں۔ اپنے بچوں کی صحت کا خیال رکھنا ہوگا۔ ہر فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا ہوگا۔ اور جذبات پر قابو نہ رکھا تو اس کا کافی لمبے عرصے تک نقصان اٹھانا پڑے گا۔

برج دلو سے متعلق ہمایوں محبوب نے بتایا اس ہفتے مالی معاملات میں بہتری آنے کا امکان ہے۔ اس ستارے والے افراد کو احتیاط برتنی ہوگی۔جذباتی ہونا آپ کو مشکل میں ڈال سکتا ہے۔ کسی سے کوئی ناراضگی ہے تو وہ بھی ختم ہونے کا امکان ہے۔

ہمایوں محبوب نے مزید ستاروں کا کیا احوال بتایا کہ کن افراد کے لیے یہ ہفتہ کیسا رہے گا؟ نیچے ویڈیو میں جانئے۔

Yeh Hafta Kesa Guzry Ga Humayun Mehboob Ne Bata Diya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yeh Hafta Kesa Guzry Ga Humayun Mehboob Ne Bata Diya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yeh Hafta Kesa Guzry Ga Humayun Mehboob Ne Bata Diya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1674 Views   |   03 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

غصے میں کیا گیا فیصلہ آپ کو لمبے عرصے کے لیے مشکل میں ڈال دے گا۔۔یہ ہفتہ کیسا رہے گا؟ ستاروں کا حال بتانے والے ہمایوں محبوب نے پیشنگوئی کردی

غصے میں کیا گیا فیصلہ آپ کو لمبے عرصے کے لیے مشکل میں ڈال دے گا۔۔یہ ہفتہ کیسا رہے گا؟ ستاروں کا حال بتانے والے ہمایوں محبوب نے پیشنگوئی کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ غصے میں کیا گیا فیصلہ آپ کو لمبے عرصے کے لیے مشکل میں ڈال دے گا۔۔یہ ہفتہ کیسا رہے گا؟ ستاروں کا حال بتانے والے ہمایوں محبوب نے پیشنگوئی کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔