چہرے کے اضافی بال جلد کی خوبصورتی کو تباہ کردیتے ہیں، میک اپ بھی کتنا ہی مہنگا کرلو یہ بال چھپائے نہیں چھپتے۔ ان بالوں کے خاتمے کے لیے مہنگی کریموں کا جس قدر استعمال کرو کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور آخر میں ڈاکٹر آپ کو مہنگے لیزر ٹریٹمنٹس کروانے کا مشورہ دیتے ہیں جو کوئی جوان لڑکی کروائے تو بال ختم ہو جاتے ہیں لیکن جب اس کی شادی ہو جائے اور حمل کا وقت آئے تو یہ بال دوبارہ اٹھ کھڑے ہوتے ہیں اور ایک مرتبہ 6 سے 8 سیشن لینے پڑتے ہیں تاکہ بالوں کو ختم کیا جاسکے۔
لیکن اس بھارتی لڑکی نے اپنے چہرے کے سارے بال سستی سی ملنے والی ایک چیز کی مدد سے ختم کرلیے۔ اس نے اپنی ویڈیو میں سب کچھ دکھایا لیکن وہ کام کی اہم چیز نہیں بتائی لیکن آپ کو پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں کیونکہ ہم کرنے جا رہے ہیں آسان آپ کی مشکل وہ بھی اس آسان ٹپ سے۔
چہرے کے بال کیسے ختم ہوں گے؟
اجزاء:
کالی مرچ،
جو کا آٹا،
سرکہ،
ویکس گلو،
بیسن،
ہلدی۔
ترکیب:
ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرکے ایک گاڑھا پیسٹ تیار کریں اور اس کو چہرے پر لگائیں پھر بالوں کی مخالف سمت سے رگڑنا شروع کردیں۔ یوں ہفتے میں 3 مرتبہ کریں کچھ ہی ماہ میں اچھا رزلٹ نظر آنے لگے گا۔