کچرے میں نہ پھینکیں بلکہ ان سے بال کالے کر لیں۔۔ پیاز کے بے کار سمجھے جانے والے چھلکوں سے مہنگے ڈائی کا خرچہ کیسے بچائیں؟

جیسے جیسے لوگوں میں بال سفید ہونے کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ویسے ہی بال رنگنا بھی مشکل ہوتا جارہا ہے۔ مختلف کیمیکلز کی وجہ سے لوگ بال رنگنے سے کترانے لگے ہیں لیکن سفید بالوں کے ساتھ رہنا بھی نہیں چاہتے۔ آج ہم اس مسئلے کا ایس حل لے کر حاضر ہوئے ہیں جس سے آپ کے بال سیاہ بھی ہوجائیں گے اور اس ڈائی کو لگانے سے بال خراب کے بجائے خوبصورت اور مضبوط ہوجائیں گے۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں

چھلکوں سے ہئیر ڈائی بنانے کا طریقہ

اس کے لئے ہمیں صرف چند پیاز کے چھلکے چاہئیے ہوں گے جنھیں بیکار سمجھ کر پھینک دیا جاتا ہے۔ ان چھلکوں کو ایک جگہ اکھٹا کرلیں۔ پیاز کے چھلکوں کو کسی کڑاہی یا توے پر ڈال کر اتنا پکائیں کہ وہ جل کر سیاہ ہوجائیں۔ ان کالے چھلکوں کو کوٹ کر یا گرائینڈ کر کے باریک کر لیں اور اس میں تھوڑا سا ایلوویرا جیل ملا کر مکس کرلیں اور سفید بالوں پر لگا لیں۔ یہ آمیزہ بالوں کو فوری طور پر سیاہ کرے گا اور ہفتے میں 2، 3 بار لگانے سے سفید بال ہمیشہ کے لئے سیاہ ہوجائیں گے۔

پیاز کے چھلکے اور بال

پیاز میں چونکہ سلفر بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے اسی وجہ سے اس کے چھلکے بھی بالوں کے لئے مفید ہیں۔ یہ بالوں کو مضبوط، سیاہ اور لمبا کرنے میں مدد کرتے ہیں اور خشکی سے نجات دینے میں مدد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایلوویرا بالوں کو نمی اور مضبوطی عطا کرتا ہے۔

Pyaz Ke Chilkon Ke Fayde

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Pyaz Ke Chilkon Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pyaz Ke Chilkon Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5024 Views   |   04 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کچرے میں نہ پھینکیں بلکہ ان سے بال کالے کر لیں۔۔ پیاز کے بے کار سمجھے جانے والے چھلکوں سے مہنگے ڈائی کا خرچہ کیسے بچائیں؟

کچرے میں نہ پھینکیں بلکہ ان سے بال کالے کر لیں۔۔ پیاز کے بے کار سمجھے جانے والے چھلکوں سے مہنگے ڈائی کا خرچہ کیسے بچائیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کچرے میں نہ پھینکیں بلکہ ان سے بال کالے کر لیں۔۔ پیاز کے بے کار سمجھے جانے والے چھلکوں سے مہنگے ڈائی کا خرچہ کیسے بچائیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔