یہ چاول اداکارائیں بھی کھاتی ہیں ۔۔ سفید یا کالے کون سے چاول صحت کے لئے فائدے مند ہیں؟

ہفتے میں ایک دن چاول لازمی ہر گھر میں بنتے ہیں، کچھ لوگ تو ہر روز ان کو اپنی خوراک میں شامل رکھتے ہیں تو کچھ اس کو کم سے کم استعمال کرتے ہیں۔ سفید چاول ہماری روزمرہ کی خوراک کا حصہ ہے مگر کالے چاولوں کا استعمال ایک یا دو فیصد لوگ ہی کرتے ہیں۔ چاول ہماری صحت کا ایک بہترین ذریعہ ہیں۔ اس میں کیلشیئم بھی ہے اور پروٹین بھی، فائبر بھی ہے اور میگنیشئم بھی۔ لیکن کالے اور سفید چاولوں میں سے کون سے چاول زیادہ فائدے مند ہیں؟

موازنہ:

سفید چاول کے برعکس کالے چاولوں میں زیادہ معدنیاتی اجزات، پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں۔ ان میں افادیت بھی سفید سے زیادہ ہے۔ کالے چاول میں بڑی تعداد میں فائبر کی مقدار پائی جاتی ہے جس کا کام خون میں موجود شوگر لیول کو کم یا کنٹرول میں رکھنا ہوتا ہے اور دل کی مختلف بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔ لیکن شوگر کے مریض کو چاہئیے کہ وہ اس کو استعمال ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کریں کیونکہ اس کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے۔

اداکارائیں کون سے چاول استعمال کرتی ہیں؟

مشہور بھارتی اداکارائیں سفید چاولوں کے مقابلے کالے چاولوں کا استعمال زیادہ کرتی ہیں کیونکہ یہ جلد کی خوبصورتی کے نکھار، بالوں کی مضبوطی اور ہڈیوں کی مضبوطی کیلئے مفید ہے۔

استعمال کیسے؟

کالے چاولوں کو ابال کر کالی مرچ چھڑک کر کھانے سے یہ پیٹ کے جملہ امراض میں بھی فائدہ دیتی ہے اور ہاضمے کو بھی بہتر بناتے ہیں۔

Ye Chawal Adaraka Bhi Khati Hain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ye Chawal Adaraka Bhi Khati Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Chawal Adaraka Bhi Khati Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3529 Views   |   14 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ چاول اداکارائیں بھی کھاتی ہیں ۔۔ سفید یا کالے کون سے چاول صحت کے لئے فائدے مند ہیں؟

یہ چاول اداکارائیں بھی کھاتی ہیں ۔۔ سفید یا کالے کون سے چاول صحت کے لئے فائدے مند ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ چاول اداکارائیں بھی کھاتی ہیں ۔۔ سفید یا کالے کون سے چاول صحت کے لئے فائدے مند ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔