دوستوں نے بھی دھوکا دے دیا ۔۔ 2 گھنٹے اے ٹی ایم میں پھنسے کراچی کے شہری کے ساتھ کیا ہوا اور اسے کیسے بچایا گیا؟

حیرت انگیز واقعات تو کسی کے ساتھ بھی پیش آ سکتے ہیں اب چاہے خوشی کا لمحہ ہو یا پھر غم کا موقع۔

دراصل کراچی کے رحمت علی نجی بینک کے اے ٹیم ایم سے پیسے نکالنے گئے تھے، عید کے قریب آتے ہی اے ٹی ایم کی طرف جو قدم بڑھتے ہیں وہ خوشی کے ہی ہوتے ہیں۔

لیکن رحمت علی کی خوشی اس وقت خوف میں بدل گئی جب اے ٹی ایم میں داخل ہونے کے بعد انہوں نے حفاظت کے طور پر لاک لگا دیا، اور اب وہ لاک حیرت انگیز طور پر کُھل ہی نہیں رہا۔

تقریبا پونے 6 بجے یعنی افطاری سے پہلے اے ٹیم ایم مشین میں پھنسے رحمت کو بالآخر 8 بجے پولیس اہلکاروں کی جانب سے مشکل سے باہر نکالا گیا۔

رحمت کی جانب سے دوستوں سے رابطہ کیا گیا کسی سے رابطہ ممکن نہیں ہوا تو کوئی فون نہیں اٹھا رہا تھا۔ ایسے میں رحمت نے دو گھنٹے اے ٹی ایم مشین میں گزارے۔

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   670 Views   |   25 Dec 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about دوستوں نے بھی دھوکا دے دیا ۔۔ 2 گھنٹے اے ٹی ایم میں پھنسے کراچی کے شہری کے ساتھ کیا ہوا اور اسے کیسے بچایا گیا؟ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (دوستوں نے بھی دھوکا دے دیا ۔۔ 2 گھنٹے اے ٹی ایم میں پھنسے کراچی کے شہری کے ساتھ کیا ہوا اور اسے کیسے بچایا گیا؟) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.