کاش مجھے بھی ایسی خوبصورت موت نصیب ہو ۔۔ زرنش خان کی جذباتی پوسٹ، انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا

ہر نبی کا امتی یہ خواہش اپنے دل میں رکھتا ہے کہ اس کی موت کعبہ کے ٹھنڈے اور پرسکون صحن میں سجدے کی حالت میں ہو۔ ایسے بہت سے ولی گذرے ہیں جنہیں اتنی حسین موت نصیب ہوئی۔

یہی تمنا پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے بھی کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی جس میں ایک شخص سجدے کی حالت میں جہاں فانی سے رخصت ہوگیا ہے۔

زرنش نے اپنی شئیر کردہ پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ یہ میرا خواب ہے۔ خیال رہے رواں فروری کے مہینے میں عمرہ ادائیگی کے بعد اپنے انسٹاگرام ہینڈل سے تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی تھیں۔

زرنش خان نے انسٹااسٹوری کے ذریعے مداحوں سے عمرے کا تجربہ بھی شیئر کیا جس میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ یہاں آکر اندازہ ہوتا ہے ہم کتنے بھٹکے ہوئے ہیں،کیا مقصد ہے دنیا میں آنے کا، کیا فرائض ہیں سب بھولے بیٹھے ہیں، نہ اخلاقیات ، نہ انسانیت، نہ اصول، نہ احسان، نہ احساس اور نہ خیال، بس دنیا کی دوڑ میں ہیں سب، کاش کہ ہم سب کو خاص طور پر مجھے اللہ پاک ہمیں ہمیشہ کیلئے ہدایت دے دیں‘۔

Zarnish Khan Ne Jazbati Post Me Kya Kaha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zarnish Khan Ne Jazbati Post Me Kya Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zarnish Khan Ne Jazbati Post Me Kya Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1187 Views   |   11 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

کاش مجھے بھی ایسی خوبصورت موت نصیب ہو ۔۔ زرنش خان کی جذباتی پوسٹ، انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا

کاش مجھے بھی ایسی خوبصورت موت نصیب ہو ۔۔ زرنش خان کی جذباتی پوسٹ، انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کاش مجھے بھی ایسی خوبصورت موت نصیب ہو ۔۔ زرنش خان کی جذباتی پوسٹ، انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔