میرا ایوارڈ مہوش حیات کو دے دیا گیا.. ہامون جادوگر 40 برس کام کرنے کے باوجود تمغہ امتیاز نہ ملنے پر افسردہ

“4 سال سے انتظار کررہا ہوں۔ ہمیشہ یہی ہوتا ہے ہمارا نام جاتا ہے اور اسلام آباد میں جا کر نام تبدیل ہوجاتا ہے اور صدارتی ایوارڈ کسی اور کو مل جاتا ہے۔ یہ بھی پتا چلا کہ میرے مقابلے میں ایک نئی بچی مہوش حیات کو ایوارڈ دے دیا گیا۔ آخر ہمارا کچھ تو خیال کریں۔ میں 40 سال سے بچوں کے لئے کام کررہا ہوں“

یہ کہنا ہے پاکستانی ٹیلیویژن انڈسٹری کے منجھے ہوئے اداکار حسیب پاشا اور بچوں کے من پسند ہامون جادوگر کا جنھوں نے حال ہی میں ایک یوٹیوبر کو انٹرویو دیا۔

حسیب پاشا کا کہنا تھا کہ پی ٹی وی انتظامیہ نے انھیں 4 سال نومینیٹ کیا اور باوجود سینئیر اداکار ہونے کے انھیں ہر بار مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ جب کہ وہ پاکستانی بچوں کے لئے دہائیوں سے اداکاری کررہے ہیں۔

حسیب پاشا کا کہنا تھا کہ وہ صرف اداکاری نہیں کرتے بلکہ بچوں میں اپنے ہنر کے زریعے اوئیرنیس بھی پھیلاتے ہیں۔ انھوں نے ڈینگی اور کورونا کے خلاف بچوں میں آگاہی کا پیغام دیا۔ لیکن جب سینئیر فنکاروں کے سامنے نئے بچوں کو تمغہ امتیاز سے نوازا جاتا ہے تو انھیں افسوس ہوتا ہے۔

Mera Award Mehwish Ko De Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mera Award Mehwish Ko De Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mera Award Mehwish Ko De Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2438 Views   |   31 May 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

میرا ایوارڈ مہوش حیات کو دے دیا گیا.. ہامون جادوگر 40 برس کام کرنے کے باوجود تمغہ امتیاز نہ ملنے پر افسردہ

میرا ایوارڈ مہوش حیات کو دے دیا گیا.. ہامون جادوگر 40 برس کام کرنے کے باوجود تمغہ امتیاز نہ ملنے پر افسردہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا ایوارڈ مہوش حیات کو دے دیا گیا.. ہامون جادوگر 40 برس کام کرنے کے باوجود تمغہ امتیاز نہ ملنے پر افسردہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔