اپنے آپ کو کمرے میں بند کر لیتا ہوں ۔۔ 5 وقت کی نماز کے سوال پر نئے اداکار خوشحال خان کے جواب نے مداحوں کو جذباتی کیوں کیا؟

نئے اداکار ویسے تو سب کی توجہ حاصل کر ہی لیتے ہیں، تاہم ان کی اداکاری کے ساتھ ساتھ ناظرین اور صارفین ان کی نجی زندگی سے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر خوشحال خان کا ایک انٹرویو کافی وائرل ہے، جس میں وہ اپنی روزانہ کی روٹین کے بارے میں بتا رہے تھے، اسی دوران ان سے کچھ دلچسپ سوال بھی کیے گئے۔

انہی میں سے ایک سوال تھا کہ نماز کا، خوشحال خان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ پانچوں وقت کے نمازی ہیں؟ جس پر خوشحال کا کہنا تھا کہ الحمداللہ میں پانچوں وقت کا نمازی ہوں، یہ کہتے ہوئے بھی یوں محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے خوشحال اس بات پر مطمئن ہیں۔

خوشحال نے اس صورتحال کے بارے میں بتایا ک اگر میں نماز نہ پڑھوں تو میں غیر اطمینانی صورتحال کو محسوس کرتا ہوں، اس صورتحال مجھے اس حد تک شدت سے محسوس ہوتی ہے کہ اپنا وقت کمرے میں بتانا شروع کر دیتا ہوں۔

یہاں تک کہ میں پورا دن اپنے ہی کمرے میں رہتا ہوں، میں یہ محسوس کرتا ہوں اور سوچتا ہوں کہ یہ کیا کر رہا ہوں میں زندگی کے ساتھ۔

Khushal Khan Ka Jazbati Jawab

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khushal Khan Ka Jazbati Jawab and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khushal Khan Ka Jazbati Jawab to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2823 Views   |   27 Sep 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اپنے آپ کو کمرے میں بند کر لیتا ہوں ۔۔ 5 وقت کی نماز کے سوال پر نئے اداکار خوشحال خان کے جواب نے مداحوں کو جذباتی کیوں کیا؟

اپنے آپ کو کمرے میں بند کر لیتا ہوں ۔۔ 5 وقت کی نماز کے سوال پر نئے اداکار خوشحال خان کے جواب نے مداحوں کو جذباتی کیوں کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنے آپ کو کمرے میں بند کر لیتا ہوں ۔۔ 5 وقت کی نماز کے سوال پر نئے اداکار خوشحال خان کے جواب نے مداحوں کو جذباتی کیوں کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔