بچھڑے ہوئے خاندان سے خانہ کعبہ میں ملاقات کیسے ہوئی؟ 105 سالہ بزرگ خاتون بھتیجی کے گلے لگ کر روپڑیں

ہاجرہ 1947 کی تقسیم کے دوران پاکستان آئی تھیں. جب کہ ان کی چھوٹی بہن مجیدہ نے ہندوستان میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا تھا. یوں یہ خاندان کئی دہائیوں پہلے جدا ہوگیا اور جب یوٹیوب ویڈیو کی بدولت ہاجرہ بی بی کا رابطہ اپنی بچھڑی بہن کے خاندان سے ہوا تو پتہ چلا بہن کو گزرے تو کئی سال ہوگئے.

60 سالہ حنیفان کو پاکستان کا ویزا نہ ملنے کے سبب دونوں خاندانوں نے خانہ کعبہ میں ملاقات کی ٹھانی. 105 برس کی ہاجرہ پہلی بار اپنی 60 سالہ بھانجی سے مل کر روپڑیں۔

حنیفاں کا کہنا ہے کہ اپنی بوڑھی خالہ سے ان کا ملنا کسی معجزے سے کم نہیں ہے کیونکہ وہ 105 برس کی ہوچکی ہیں. البتہ وہ اپنی خالہ سے خانہ کعبہ جیسے مقدس مقام پر ملنے پر بے انتہا خوش ہیں.

105 Year Old Woman Reunites With Her Family In Holy Kaaba

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 105 Year Old Woman Reunites With Her Family In Holy Kaaba and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 105 Year Old Woman Reunites With Her Family In Holy Kaaba to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   20420 Views   |   22 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بچھڑے ہوئے خاندان سے خانہ کعبہ میں ملاقات کیسے ہوئی؟ 105 سالہ بزرگ خاتون بھتیجی کے گلے لگ کر روپڑیں

بچھڑے ہوئے خاندان سے خانہ کعبہ میں ملاقات کیسے ہوئی؟ 105 سالہ بزرگ خاتون بھتیجی کے گلے لگ کر روپڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچھڑے ہوئے خاندان سے خانہ کعبہ میں ملاقات کیسے ہوئی؟ 105 سالہ بزرگ خاتون بھتیجی کے گلے لگ کر روپڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔