Shahrukh Khan Talks About The Importance Of Eating On Dastarkhan
شاہ رخ خان، جہاں دنیا چمک دمک میں کھو جاتی ہے، وہیں یہ اسٹار چپکے سے زندگی کے اصل اصولوں کو جیتا ہے۔ حال ہی میں ایک پُرانا مگر قیمتی کلپ دوبارہ منظرِ عام پر آیا ہے، جس میں کنگ خان نے ایسی بات کہی کہ دل چھو گیا، ذہن ٹھہر گیا، اور سوشل میڈیا جھوم اٹھا۔
ویڈیو میں شاہ رخ خان کہتے ہیں؛ ہمیں بچپن سے سکھایا گیا کہ زمین پر بیٹھ کر، ٹانگیں اندر موڑ کر، دسترخوان پر کھانا کھاؤ۔ یہ نہ صرف سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی ہے بلکہ اس میں صحت کا خزانہ بھی چھپا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ، اس انداز سے بیٹھنے پر معدے کا ایک تہائی حصہ خودبخود دب جاتا ہے، یوں نہ صرف آپ کم کھاتے ہیں بلکہ پیٹ بھی بھرا محسوس ہوتا ہے۔ یعنی کم کھاؤ، مکمل محسوس کرو۔
اس کلپ نے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا ہے — لوگ کہہ رہے ہیں، کنگ خان کا سٹائل نہیں، بلکہ سلیقہ بھی شاہانہ ہے۔
کسی نے کہا، سادگی میں چھپی حکمت، یہی شاہ رخ کی جیت ہے۔ تو دوسرے نے لکھا، کبھی بڑے اسٹیجز پر راج کرتے، کبھی چھوٹی باتوں میں عظمت دکھاتے — شاہ رخ خان ہمیں سکھا گئے کہ اصل بادشاہت، عاجزی میں ہے
ایک سوال آپ سے، کیا آپ آج "دسترخوان" پر بیٹھ کر کھانے کی سنت کو اپنائیں گے؟ یا ابھی بھی میز و کرسی کے قیدی بنے رہیں گے؟
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahrukh Khan Talks About The Importance Of Eating On Dastarkhan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahrukh Khan Talks About The Importance Of Eating On Dastarkhan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
یہ نہ صرف سنتِ نبوی ﷺ ہے بلکہ۔۔ شاہ رخ خان نے دسترخوان پر بیٹھ کر کھانے پر کیا بولا؟ ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لیئے
یہ نہ صرف سنتِ نبوی ﷺ ہے بلکہ۔۔ شاہ رخ خان نے دسترخوان پر بیٹھ کر کھانے پر کیا بولا؟ ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لیئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ نہ صرف سنتِ نبوی ﷺ ہے بلکہ۔۔ شاہ رخ خان نے دسترخوان پر بیٹھ کر کھانے پر کیا بولا؟ ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لیئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔