"خلیل الرحمان قمر ایک چالاک شخص ہیں. وہجان بوجھ کر وائرل ہونے کے لئے مشہور لوگوں کے خلاف بات کرتے ہیں۔ وہ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے ماہرہ خان، صبا قمر اور نعمان اعجاز جیسے بڑے اداکاروں کے خلاف باتیں کرتے ہیں"
یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ریشم کا جنھوں نے حال ہی میں متنازعہ ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کو مخاطب کرتے ہوئے ان کے بیانات پر کڑی تنقید کی.
ریشم کا کہنا تھا کہ میں خلیل الرحمٰن قمر کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتی۔ انھیں چاہیے کہ وہ اب دوسروں پر تنقید کرنا بند کر کے خود پر توجہ دیں. انھیں خود پر تنقید کرنی چاہیے اور اپنی صحت کا بھی خیال رکھنا چاہئے
اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے ریشم کا کہنا تھا کہ مجھے کچھ دن پہلے انھیں ٹیلی ویژن پر انہیں دیکھ کر کافی برا محسوس ہوا کیونکہ وہ مکمل طور پر تبدیل ہوچکے ہیں۔ پہلےوہ ایک خوبصورت انسان تھے، مگر اب ان کا چہرہ تبدیل ہو چکا ہے۔ ہم ہمیشہ سے سنتے آئے ہیں کہ انسان کے اندر کی خوبصورتی ہی اس کے ظاہر کو خوبصورت بناتی ہے اگر میں لوگوں پر تنقید کرنا شروع کردوں تو بدصورت دکھائی دوں گی.
ریشم نے اپنی مثال سامنے رکھتے ہوئے مزید کہا کہ میری ساری خوبصورتی میری مثبت سوچ اور لنگر کی وجہ سے ہے. خلیل الرحمٰن قمر، نعمان اعجاز پر تنقید کرتے ہیں جبکہ نعمان شاندار اداکار ہیں۔ میں ان کے ساتھ کام کرچکی ہوں اورانہوں نے ہمیشہ میرا خیال رکھا ہے اور میری عزت کی ہے.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Resham Critisized Khalil Ur Rehman Qamar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Resham Critisized Khalil Ur Rehman Qamar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
وہ بہت چالاک آدمی ہیں کیونکہ.. ریشم نے خلیل الرحمان قمر کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا؟
وہ بہت چالاک آدمی ہیں کیونکہ.. ریشم نے خلیل الرحمان قمر کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہ بہت چالاک آدمی ہیں کیونکہ.. ریشم نے خلیل الرحمان قمر کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔