3 جڑواں اور ہمشکل بہنوں کا ایک ہی دلہا۔۔ جڑواں دلہنوں نے ایک ہی آدمی سے شادی کیوں کی؟

میری ایک لڑکی نٹالی سے انٹرنیٹ پر دوستی ہوئی۔ اس سے ملا تو مجھے وہ بہت اچھی لگی اور ہم نے شادی کا فیصلہ کرلیا لیکن اصل کہانی تب شروع ہوئی جب میں نے اس کی جڑواں بہنوں کو دیکھا۔ وہ تینوں ایک جیسی شکل و صورت کی تھیں"

یہ کہنا ہے کانگو کے 32 سالہ دولہا بنے مسٹر لوریز کا جنھوں نے تین جڑواں بہنوں سے ایک ساتھ ایک ہی وقت میں شادی کی۔ لوریز کہتے ہیں کہ پہلے انھیں نٹالی خوبصورت لگی لیکن پھر تینوں ایک جیسی تھیں اس لئے تینوں پسند آگئیں اور ان تین بہنوں کو بھی وہ شوہر کے روپ میں پسند آگئے اس لئے انھوں نے شادی کرلی۔

پہلی ملاقات میں کیا ہوا؟

لوریز کی بیگمات کا کہنا ہے کہ انھوں نے شرارت کی تھی جب لوریز نتالی سے ملنے آئے تو پہلے ان سے ملنے "نادیگے" گئی اس کے بعد "نتاشہ" اور سب سے آخر میں "نتالی" اور جب یہ بات لوریز کو پتہ چلی تو وہ تقریباً بیہوش ہونے لگے تھے لیکن پھر ہم نے ان سے کہا کہ ہم تینوں بہنوں کو آپ سے شادی کرنی ہے۔

ہم ہمیشہ ساتھ رہیں گے

مسٹر لوریز کی بیگمات کا کہنا ہے کہ ہم ہر چیز بچپن سے بانٹتے آرہے ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن ہم اس بات پر خوش ہیں کہ الگ الگ شوہر ہم تینوں بہنوں کو جدا کردیتے لیکن ایک آدمی سے شادی کرکے ہم ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ یہ بات سب سے زیادہ اہم ہے۔

شادی میں والدین نے شرکت نہیں کی

شادی میں مسٹر لوریز کے والدین نے شرکت نہیں کی کیونکہ انھیں بیٹے کا فیصلہ صحیح نہیں لگا لیکن ان کی بہن شادی کی تقریب میں شریک ہوئیں۔ لوریز کہتے ہیں محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی ان کے والدین نے اس بات کو نہیں سمجھا لیکن انھیں افسوس نہیں کیوں کہ کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے

Jurwan Behno Ka Aik Hi Doolha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jurwan Behno Ka Aik Hi Doolha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jurwan Behno Ka Aik Hi Doolha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2601 Views   |   09 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

3 جڑواں اور ہمشکل بہنوں کا ایک ہی دلہا۔۔ جڑواں دلہنوں نے ایک ہی آدمی سے شادی کیوں کی؟

3 جڑواں اور ہمشکل بہنوں کا ایک ہی دلہا۔۔ جڑواں دلہنوں نے ایک ہی آدمی سے شادی کیوں کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 3 جڑواں اور ہمشکل بہنوں کا ایک ہی دلہا۔۔ جڑواں دلہنوں نے ایک ہی آدمی سے شادی کیوں کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔