موٹے پیٹ اور بڑھتے ہوئے وزن کو کم کرنے کا زبیدہ آپا کا شرطیہ نُسخہ، جس سے ہو وزن بھی کم اور آپ بنیں سمارٹ

بڑھا ہوا لٹکتا ہوا پیٹ کسے پسند ہو گا؟ یہ دیکھنے میں بھی بہت برا لگتا ہے اور اس کی وجہ سے اکثر خواتین احساس کمتری کا شکار ہوجاتی ہیں۔عام طور پر بچوں کے بعد بھی اکثر ایسا ہوتا ہے کہ خواتین اپنا خیال رکھنا چھوڑ دیتی ہیں،جس کی وجہ سے بھی پیٹ ڈھلک جاتا ہے،یا ڈلیوری آپریشن کے بعد احتیا ط نہ کرنے کی وجہ سے بھی یہ پریشانی سامنے آتی ہے،یا اکثر خواتین اپنی بسیار خوری کے باعث اس کا شکار ہوتی ہیں۔بہرھال وجہ کوئی بھی ہو یہاں ہم آپ کی مشکل کا بہت آسان حل لے کر آئے ہیں،

زبیدہ آپا کے نسخے:۔

پیٹ پر کوئی ٹائٹ بیلٹ باندھ لیں یا کپڑے سے بیلٹ بنالیں۔اس کے بعد زمین پر گھٹنوں کے بل بیٹھ کر سانس اندر کھیچ کر پونچھا لگائیں۔اس سے پیٹ میں واضح فرق پڑے گا۔
ہلکی پھلکی ایکسرسائز یا ورزش کرنے کو عادت بنا لیں۔
سیڑھیاں جلدی جلدی اتریں چڑھیں۔اور سانس روک کر یا اندر کھیچ کر یہ پریکٹس کریں ۔
دارچینی پاؤڈر صبح نہارمنہ آدھا ٹی اسپون کھائیں ،اس سے آپ کا پیٹ ٹھیک رہے گا قبض کی شکایت نہیں ہوگی،قبض بھی پیٹ بڑھنےکی ایک بڑی وجہ ہوتا ہے۔
ادرک،اوردارچینی کا قہوہ پئیں،اس میں ایک ٹی اسپون شہد اور لیموں بھی ملا لیں،صبح نہار منہ اوررات سوتے وقت پئیں،بہت فائدہ مند ہے۔

Zubaida Apa Weight Loss

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Zubaida Apa Weight Loss and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zubaida Apa Weight Loss to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4791 Views   |   26 Jun 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

موٹے پیٹ اور بڑھتے ہوئے وزن کو کم کرنے کا زبیدہ آپا کا شرطیہ نُسخہ، جس سے ہو وزن بھی کم اور آپ بنیں سمارٹ

موٹے پیٹ اور بڑھتے ہوئے وزن کو کم کرنے کا زبیدہ آپا کا شرطیہ نُسخہ، جس سے ہو وزن بھی کم اور آپ بنیں سمارٹ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ موٹے پیٹ اور بڑھتے ہوئے وزن کو کم کرنے کا زبیدہ آپا کا شرطیہ نُسخہ، جس سے ہو وزن بھی کم اور آپ بنیں سمارٹ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔