دلہن لینے جارہا ہوں لیکن ووٹ دے کر جاؤں گا.. شادی کے جوڑے میں ووٹ ڈالنے والے دلہا دلہن کی دلچسپ تصاویر

"آج میری زندگی کا سب سے یادگار دن ہے. آج میں اپنی دلہنیا لینے جا رہا ہوں مگر ووٹ تو امانت ہے اور ہمارا فرض بھی ہے اس لئے پہلے ووٹ ڈالوں گا اس کے بعد شادی کروں گا"

یہ کہنا ہے پنجاب کے شہر ملتان سے تعلق رکھنے والے ندیم عباس کا جو گزشتہ روز قومی الیکشن کے دن دولہا بنے پہلے حلقہ 149 چوک کمہاراں والا کے پولنگ اسٹیشن گئے اور اپنا ووٹ ڈالا. ان کے ساتھ موجود باراتیوں نے بھی ووٹ ڈالا.

ملتان میں الیکشن کے دن کافی جوز خروش دیکھنے میں آیا. ابرار اور عابد نامی 2 بھائیوں نے ووٹ ڈالنے کے لیے اپنی بارات رکوا دی. ان کا کہنا تھا کہ آج دونوں بھائی اپنا پہلی بار ووٹ ڈالنے جارہے ہیں..اگرچہ گھر والوں نے شادی کے دن ووٹ نہ ڈالنے پر زور دیا تھا لیکن وہ اس وقت تک بارات نہیں جانے دیں گے جب تک ان کا ووٹ نہیں ڈل جاتا. اس کے بعد دونوں دلہوں نے اپنا ووٹ ڈالا.

اتنا ہی نہیں بلکہ ملتان میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 149 کے ایک پولنگ اسٹیشن پر دلہا دلہن دونوں اپنے شادی کے جوڑے میں موٹر سائیکل پر ووٹ ڈالنے پہنچ گئے۔

دلہا ندیم نے اس موقع پر کہا کہ پہلے قومی فریضہ ادا کروں گا اور ووٹ ڈالنے کے بعد بارات روانہ ہوگی۔

Dulha Dulhan Vote Dalnay Chalay Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dulha Dulhan Vote Dalnay Chalay Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dulha Dulhan Vote Dalnay Chalay Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   874 Views   |   09 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دلہن لینے جارہا ہوں لیکن ووٹ دے کر جاؤں گا.. شادی کے جوڑے میں ووٹ ڈالنے والے دلہا دلہن کی دلچسپ تصاویر

دلہن لینے جارہا ہوں لیکن ووٹ دے کر جاؤں گا.. شادی کے جوڑے میں ووٹ ڈالنے والے دلہا دلہن کی دلچسپ تصاویر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دلہن لینے جارہا ہوں لیکن ووٹ دے کر جاؤں گا.. شادی کے جوڑے میں ووٹ ڈالنے والے دلہا دلہن کی دلچسپ تصاویر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔