خشک موسم میں ایڑیاں پھٹنے لگتی ہیں. کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو سالوں سے پھٹی ایڑیاں کی تکلیف سہی رہے ہیں لیکن اس کا کوئی مستقل علاج نہیں ڈھونڈ پاتے. اس آرٹیکل میں آپ کو ایک سادہ سے گھریلو ٹوٹکے کے بارے میں بتایا جائے گا جس سے آپ کی تکلیف رفع دفع ہوجائے گی.
ہر گھر میں وکس ضرور موجود ہوتی ہے. تھوڑی سی وکس می میں ٹوتھ پیسٹ اچھی طرح مکس کر لیں اور رات کو سونے سے پہلے ہلکے ہاتھوں سے پاؤں پر ملیں اور موزا پہن لیں.
چاہیں تو دو گھنٹے بعد موزا اتار لیں. یہ عمل صرف ایک رات کرنے سے ہی پھٹی سے پھٹی ایڑیاں بھی ایک رات میں ٹھیک ہوجائیں گی.
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Crack Heel Cure Remedy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Crack Heel Cure Remedy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
تھوڑی سی وکس میں صرف ایک چیز ملائیں اور.. پھٹی ایڑیوں اور بدنما پیروں کو نرم و ملائم بنانے کا سستا ٹوٹکہ
تھوڑی سی وکس میں صرف ایک چیز ملائیں اور.. پھٹی ایڑیوں اور بدنما پیروں کو نرم و ملائم بنانے کا سستا ٹوٹکہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تھوڑی سی وکس میں صرف ایک چیز ملائیں اور.. پھٹی ایڑیوں اور بدنما پیروں کو نرم و ملائم بنانے کا سستا ٹوٹکہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔