ذرا سی ادرک چبانے کے 7 ایسے فوائد جو آپ کو بھی ادرک کا استعمال کرنے پر مجبور کردیں گے

ادرک کا استعمال آپ سب کرتے ہیں۔ کبھی کھانا بنا کر تو کبھی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیئے کبھی جوس بنا کر تو کبھی چائے میں ڈال کر پیتے ہیں۔ اس کے بے شمار فوائد نے اس کی اہمیت میں بے پناہ اضافہ کر رکھا ہے۔ ادرک کا استعمال ہر طرح سے مفید ہے۔ ادرک اینٹی فنگل، اینٹی بیکٹریل ہوتی ہے ساتھ ہی ا س میں ڈائیٹری فائبر، کیلشئیم، میگنیشئم، مینگنیز، وٹامن (بی، سکس، ای، بی 1، بی 2، بی 5)، زنک، فاسفورس، سوڈیم اور آئرن سمیت تمام ضروری غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جو کہ ہماری اچھی صحت کی ضامن ہے
مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کو چبا کر کھانے سے آپ کی صحت پر کیا بڑااثر پڑتا ہے اور اس کو کس وقت چبا کر کھانا فائدہ مند ہے۔۔؟
برطانوی ماہرین کے مطابق:
• ادرک کو چبا کر کھانے سے کھانا جلد ہضم ہوتا ہے اور یہ نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے میں زیادہ کارآمد ہے۔
• جب آپ ادرک کو بچاتے ہیں تو اس کا تازہ رس پیٹ میں جاتا ہے جوکہ پیٹ میں موجود کیڑوں کے خاتمے کے لیئے بے حد مفید ہے۔
• زیادہ بلغم آنے کی بیماری میں بھی ادرک چبا کر کھانا فائدہ مند ہے۔
• دانتوں میں کیڑا لگ جائے اگر تو ادرک چبا کر کھائیں یہ کیڑوں کو جڑوں سے نکالنے میں مفید ہوتی ہے۔
• ذیابطیس کے مرض میں اس کو چبا کر کھانا انسولین کو کنٹرول رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
• ہائپرٹینشن کا مرج لاحق ہے تو آپ روزانہ ادرک چبا کر aکھائیں یہ زیادہ اچھا ہے۔
• حافظہ کمزور ہے تو اس کو چبائیں یہ آپ کی یاداشت کو بڑھانے میں مددد ے گی۔

Adrak Chabane Ke 7 Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Adrak Chabane Ke 7 Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Adrak Chabane Ke 7 Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sohail  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   82755 Views   |   11 Aug 2022
About the Author:

Sohail is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sohail is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ذرا سی ادرک چبانے کے 7 ایسے فوائد جو آپ کو بھی ادرک کا استعمال کرنے پر مجبور کردیں گے

ذرا سی ادرک چبانے کے 7 ایسے فوائد جو آپ کو بھی ادرک کا استعمال کرنے پر مجبور کردیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ذرا سی ادرک چبانے کے 7 ایسے فوائد جو آپ کو بھی ادرک کا استعمال کرنے پر مجبور کردیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔