برف کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ ایسا آسان طریقہ جو بڑی اذیت سے منٹوں میں آپ کی جان چھڑائے

سر درد ویسے تو سب کے لئے ہی مصیبت بن جاتا ہے مگر کچھ لوگوں کو اس کا سامنا اکثر و بیشتر کرنا پڑتا ہے۔ آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو اس تکلیف سے نجات حاصل کرنے کا ایک انتہائی آسان سا طریقہ بتائیں گے جس کے لئے آپ کو مارکیٹ جانے یا کسی قسم کی دوا کھانے کی بھی ضرورت نہی پڑے گی۔

طریقہ

اس کے لئے آپ کو فریج سے چند برف کے ٹکڑے، ایک بڑا پیالہ اور تھوڑا پانی چائیے ہوگا۔ پیالے میں برف اور پانی ڈال دیں۔ اب پیالے کو کسی کرسی کے سامنے والی ٹیبل پر رکھ دیں اور اپنے دونوں ہاتھ کھول کر پیالے میں ڈال دیں اور ہاتھوں کو ڈھیلا چھوڑ دیں۔

برف کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے سر درد کیسے کم ہوتا ہےِ؟

ٹھنڈے پانی میں ہاتھ ڈالنا، ہاتھوں کی رگوں کو کھولتا ہے اور خون کی روانی تیز کرتا ہے جس سے خون سر کی جانب تیزی سے گردش کرنے لگتا ہے اور سر درد پر جلد قابو پانے میں مدد ملتی ہے۔ یہ عمل 10 سے 15 منٹ تک کریں۔ اگر آپ ہاتھ برف میں نہیں ڈالنا چاہتے تو پیروں کو برف میں ڈال سکتے ہیں۔ یہ طریقہ بھی ٹھیک اسی طرح کام کرے گا۔

Baraf Waly Pani Mein Hath Dabony Se Kia Hota Hai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Baraf Waly Pani Mein Hath Dabony Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baraf Waly Pani Mein Hath Dabony Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2294 Views   |   17 Sep 2022
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

برف کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ ایسا آسان طریقہ جو بڑی اذیت سے منٹوں میں آپ کی جان چھڑائے

برف کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ ایسا آسان طریقہ جو بڑی اذیت سے منٹوں میں آپ کی جان چھڑائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ برف کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ ایسا آسان طریقہ جو بڑی اذیت سے منٹوں میں آپ کی جان چھڑائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔