لیکوریا کا علاج بھی کرتا ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائے بازار میں سستے ملنے والے املوک کے وہ فائدے جو خواتین کیلئے جاننا بہت ضروری ہیں

آج کل بازار میں سستے املوک ہر جگہ مل رہے ہیں کوئی 100 روپے کلو دے رہا ہے تو کہیں داغ والے 70 روپے میں بھی آسانی سے مل رہے ہیں۔ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ املوک کو جاپانی پھل کہا جاتا ہے یہ پاکستان میں سب سے زیادہ سوات میں پایا جاتا ہے۔ یہ نارنگی رنگ کا پھل فائدے بھی نارنگی کی طرح بہترین رکھتا ہے اس کی تاثیر اس قدر ہے کہ جاپانی تو اسے ہر کھانے میں ضرور کھاتے ہیں وہ اسے بطور سبزی بھی کھاتے ہیں۔

ڈاکٹر بلقیس نے بھی املوک کے کچھ ایسے بہترین فائدے بتائے ہیں جو صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد حضرات کی صحت کو بہتر بنانے کے لئے بھی بہت زیادہ فائدے مند ہیں۔ آج ہم کے فوڈز میں آپ کی صحت اور جیب کا خیال رکھتے ہوئے املوک کے بہترین فائدے بتانے جا رہے ہیں۔

ڈاکٹر بلقیس نے بتائے املوک کے فائدے:

٭ لیکوریا:

خواتین میں ہونے والی ایک عام بیماری لیکوریا ۔۔ اس سے بچنے اور کنٹرول کرنے کے لئے ڈاکٹر بلقیس کہتی ہیں روزانہ ایک املوک کھانے سے یہ مرض کنٹرول میں رہتا ہے۔ جن خواتین کو یہ مسئلہ ہے وہ اس موس میں بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ املوک کو کاٹ کر کھائیں یا پھر اس کا ملک شیک پیئیں۔ یہ ہر طرح اندرونی سحت کو بڑھانے کا کام کرتا ہے۔

٭ حاملہ خواتین:

حاملہ خواتین کیلئے بھی یہ پھل بہت فائدے مند ہے۔ وہ خؤاتین جو چاہتی ہیں کہ ان کا پیدا ہونے والا بچہ ذہین اور گورا ہو تو وہ اس پھل کا استعمال دن میں 2مرتبہ کریں۔

٭ سکن گلو:

ایسی لڑکیاں/خواتین یا مرد حضرات جو اپنے چہرے پر فیئرنس گلو قدرتی طور پر چاہتے ہیں ان کو چاہیے املوک کو نہارمنہ ضرور کھائیں اور دن میں اس کا استعمال ہر کھانے کے بعد کریں اس میں وٹامن سی کی کثرت جلد کو خوبصورت بناتی ہے۔

٭ خون کی کمی:

املوک کھانے سے خون بڑھتا ہے اور جسم میں ہونے والی کمزوری بھی دور ہوتی ہے۔ اس کو کھانے سے نہ صرف خون کی سطح بڑھتی ہے بلکہ ساتھ ہی ساتھ پیریڈز میں جسم سے نکلنے والے خون کے ساتھ تمام تر غیر ضروری اجزات بھی خارج ہو جاتے ہیں۔

٭ ڈیلیویری کے بعد وزن بڑھنا:

اکثر خواتین کا ڈیلیویری کے بعد وزن بڑھنا ایک عام بات ہے اور جسم میں سوجن یا ورم کا ہونا بھی فطری ہے ایسے میں املوک کھانا آپ کو سلم اینڈ سمارٹ بھی بنا سکتا ہے اور اندرونی طور پر مضبوط بھی ۔

Amlok Khane Ke Fayde By Dr Bilquis

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Amlok Khane Ke Fayde By Dr Bilquis and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Amlok Khane Ke Fayde By Dr Bilquis to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4139 Views   |   03 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

لیکوریا کا علاج بھی کرتا ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائے بازار میں سستے ملنے والے املوک کے وہ فائدے جو خواتین کیلئے جاننا بہت ضروری ہیں

لیکوریا کا علاج بھی کرتا ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائے بازار میں سستے ملنے والے املوک کے وہ فائدے جو خواتین کیلئے جاننا بہت ضروری ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لیکوریا کا علاج بھی کرتا ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائے بازار میں سستے ملنے والے املوک کے وہ فائدے جو خواتین کیلئے جاننا بہت ضروری ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔