باپ نے شادی کے لئے بیٹی کی مرضی پوچھی تو اس نے کیا کہا؟ جواب سن کر باپ بھی خوش ہوگیا! دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل

بیٹی کی شادی ہر باپ کا خواب ہوتی ہے. جس دن بیٹی پیدا ہوتی ہے باپ اسی وقت سے مناسب وقت پر عزت و عافیت سے بیٹی کو اچھے گھر رخصت کرنے اور اس کے اچھے نصیب کی دعائیں مانگنے لگتا ہے. خوش نصیب ہیں وہ ماں باپ جن بی بیٹیاں فرمانبرداری سے ان کے فیصلوں پر سر جھکا دیتی ہیں. دیکھیں یہ خوبصورت ویڈیو

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک باپ اپنی بیٹی سے شادی کے لئے اس کی رضامندی پوچھتا ہے تو بیٹی مسکرا کر جواب دیتی ہے کہ بابا جو آپ کی مرضی وہی میری مرضی. باپ دوبارہ کہتا ہے کہ میری تو رضا ہے لیکن تم کیا چاہتی ہو تو بیٹی ایک بار پھر جواب دیتی ہے جس میں میرے بابا کی مرضی میری بھی وہی مرضی اور پھر اٹھ کر باپ کے گلے لگ جاتی ہے.

تھوڑی دیر میں ماں بھی بیٹی کو گلے لگا لیتی ہے. یہ خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر اس وقت وائرل ہے. جہاں صارفین بیٹی کی سعادت مندی کو سراہ رہے ہیں وہیں باپ کی بھی تعریف کررہے ہیں جس نے اپنی رضا پر بیٹی کی رضا کو فوقیت دی.

Father Asked Daughter For Her Marriage Proposal Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Father Asked Daughter For Her Marriage Proposal Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Father Asked Daughter For Her Marriage Proposal Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6063 Views   |   16 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

باپ نے شادی کے لئے بیٹی کی مرضی پوچھی تو اس نے کیا کہا؟ جواب سن کر باپ بھی خوش ہوگیا! دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل

باپ نے شادی کے لئے بیٹی کی مرضی پوچھی تو اس نے کیا کہا؟ جواب سن کر باپ بھی خوش ہوگیا! دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باپ نے شادی کے لئے بیٹی کی مرضی پوچھی تو اس نے کیا کہا؟ جواب سن کر باپ بھی خوش ہوگیا! دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔