ماہانہ 4 لاکھ روپے کماتی ہوں ۔۔ والد کے ساتھ بھیک مانگنے والی فقیر کی بیٹی اچانک سے دفتر میں بیٹھ کر اتنا کیسے کمانے لگی جو خاندان کی زندگی بدل گئی؟

میں اب ماہانہ 4 لاکھ روپے کماتی ہوں ۔ یہ الفاظ ہیں اس باہمت اور دلیر لڑکی کے جس نے اپنی تقدیر حقیقت میں بدل لی۔

جی ہاں آپ نے صحیح سنا کیونکہ یہ لڑکی ایک بھیک مانگنے والے کی بیٹی ہے جو اب اپنے ہنر سے پورے گھر کو چلا رہی ہے۔ یہ کہتی ہیں کہ میرے والد نے مجھے بھیک مانگ مانگ کر پڑھایا ہے۔

یہی نہیں میرا پورا گھر بھیک مانگتا تھا پر پھر بھی گزارا نہیں ہوتا تھا تو حالات کو دیکھتے ہوئے ہاتھوں میں پین، پنسل پکڑے میں نے بھی سڑکوں پر بھیک مانگی ہے تاکہ گھر والوں کا سہارا ہی بن سکوں مگر کوئی پیسے دے جاتا تھا اور زیادہ تر کا تو رویہ ہی اچھا نہیں ہوتا تھا جس کی وجہ سے بہت دکھ ہوتا تھا۔

پھر ایک دن میں بیک ہی مانگتے مانگتے ایک ادارے کے باہر پہنچی تو دیکھا کہ مجھ جیسے بہت سے لڑکے لڑکیاں خوشی خوشی آ رہے جا رہے ہیں تو میں نے ان سے اس خوشی کی وجہ پوچھی تو انہوں نے بتایا کہ آپ یہاں سے انٹرنیٹ پر آن لائن کام سیکھ کر اپنی زندگی بدل سکتی ہیں۔ تو بس پھر کیا تھا میں نے بھی 2 ماہ کی ٹریننگ لی اور آج 4 لاکھ روپے کما رہی ہوں۔

یہی وجہ ہے کہ اب اپنے چھوٹے بہن بھائیوں اور والدین کو بھیک نہیں مانگنے دیتی اور والد سے یہی کہتی ہوں کہ آپ آرام کریں، آپ کی بیٹی ہے نہ اب میں آپ کا خیال رکھوں گی۔ اس کے علاوہ اس باہمت لڑکی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب تو میں اپنے چھوٹے بھائیوں اور بہن کو بھی پڑھا رہی ہوں۔

Mahana 4 Lakh Kamati Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahana 4 Lakh Kamati Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahana 4 Lakh Kamati Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib  |   In News  |   0 Comments   |   3628 Views   |   25 Sep 2022
About the Author:

Aqib is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ماہانہ 4 لاکھ روپے کماتی ہوں ۔۔ والد کے ساتھ بھیک مانگنے والی فقیر کی بیٹی اچانک سے دفتر میں بیٹھ کر اتنا کیسے کمانے لگی جو خاندان کی زندگی بدل گئی؟

ماہانہ 4 لاکھ روپے کماتی ہوں ۔۔ والد کے ساتھ بھیک مانگنے والی فقیر کی بیٹی اچانک سے دفتر میں بیٹھ کر اتنا کیسے کمانے لگی جو خاندان کی زندگی بدل گئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماہانہ 4 لاکھ روپے کماتی ہوں ۔۔ والد کے ساتھ بھیک مانگنے والی فقیر کی بیٹی اچانک سے دفتر میں بیٹھ کر اتنا کیسے کمانے لگی جو خاندان کی زندگی بدل گئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔