آب زم زم کے حیرت انگیز فوائد۔۔۔معجزات سے بھرپور پانی

آب زم زم کو اﷲ کا تحفہ کہنا بالکل صحیح ہے۔۔۔اس کے فوائد مذہبی اور سائنسی دونوں اعتبار سے اتنے زیادہ ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔۔۔
حدیث مبارکہ ہے’’یہ (آب زم زم ) با برکت ہے اور بھوکے کے لئے کھانا ہے اور مریض کے لئے شفا ہے‘‘

کرہ عرض کا بہترین پانی

حضرت محمد مصطفی ﷺ نے فرمایا کہ زم زم سر زمین کا سب سے بہترین پانی ہے اور ہمارے پیارے نبی ﷺ کے مطابق یہ سب سے بہترین غذا اور بیمار کے لئے شفا کی طاقت رکھتا ہے-

انسانی خلیوں کو انرجی فراہم کرتا ہے

جرمن سائنسدان ڈاکٹر نٹ فیفر کے مطابق جو کہ میونخ کے سب سے بڑے میڈیکل سینٹر کے ہیڈ ہیں۔۔۔زم زم کے پانی میں حیرت انگیز قوت ہے کہ وہ جسم کے خلیوں میں موجود انرجی لیول کو بڑھاتا ہے۔۔۔

ہر قسم کے جراثیم اور بیکٹیریا سے پاک

سوائے زم زم کے دنیا کا کوئی ایسا پانی نہیں جو جراثیم اور بیکٹیریا سے پاک ہو۔۔۔دنیا بھر کے سائنسدان یہ تحقیق کرچکے ہیں لیکن آب زم زم میں کوئی بھی ایسا ذرہ نہیں پایا جاتا جو کسی بھی قسم کا بیکٹیریا ہو۔۔۔یعنی یہ پانی صرف اور ْصرف ایک معجزہ ہے جو ہمارے لئے اﷲ کا انعام ہے-

خون کے پلیٹیلیٹس بڑھاتا ہے

آب زم زم پینے سے بہت تیزی کے ساتھ خون میں موجود پلیٹیٹس کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے اور جسم کی مدافعت بھی بڑھاتا ہے۔۔۔سارے جسم کو صاف کرکے وائٹ بلڈ سیلز اور ریڈ بلڈ سیلز کو بڑھاتا ہے ۔۔۔

وزن گھٹاتا ہے

آب زم زم بے جا بڑھی ہوئی بھوک کو ختم کرتا ہے ، جس کی وجہ سے وزن بھی نہیں بڑھتا

آنکھوں کی خوبصورتی

نظر تیز کرنے کے لئے یابہتربنانے کے لئے آب زمزم کو آنکھوں پر لگانا یا اس سے اپنی آنکھوں کو دھونا بہت بہترین ہے ۔۔۔ساتھ ہی یہ آنکھوں کے کئی مسائل کو بھی حل کرتا ہے-
بشکریہ: ہماری ویب

Benefits Of Zamzam Water

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Benefits Of Zamzam Water and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Benefits Of Zamzam Water to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Musadiq  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3957 Views   |   08 Feb 2021
About the Author:

Musadiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Musadiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

آب زم زم کے حیرت انگیز فوائد۔۔۔معجزات سے بھرپور پانی

آب زم زم کے حیرت انگیز فوائد۔۔۔معجزات سے بھرپور پانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آب زم زم کے حیرت انگیز فوائد۔۔۔معجزات سے بھرپور پانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔