شوہر سے زیادہ کماتی ہیں لیکن.. اریب نے اقراء کنول کو کیا قیمتی تحفہ دیا جو لوگ باتیں بنانے لگے؟

اقراء کنول کے شوہر اریب پرویز اکثر ہی بیگم کو قیمتی تحائف سے نوازتے رہتے ہیں. حال ہی میں انھوں نے اقرا کو ایک اپارٹمنٹ تحفے میں دیا ہے. اقرا نے وی لاگ میں اس اپارٹمنٹ کی جھلکیاں بھی دکھائی ہیں.

اقراء کنول اور اُن کے شوہر اریب کا یہ نیا گھر فی الحال زیر تعمیر ہے.

واضح رہے کہ اقراء کنول کو شوہر کی جانب سے ملنے والا یہ تحفہ ایک سرپرائز گفٹ تھا جبکہ صارفین حیران ہیں کہ اریب آخر کون سا کاروبار کرتے ہیں جو اتنے قیمتی تحفے بیگم کو دیتے ہیں. جبکہ کچھ صارفین نے یہ بھی لکھا کہ اقرا اپنے شوہر سے زیادہ کماتی ہیں تو شاید وہی اپنے لیے تحفے خرید کر شوہر کو سرپرائز دینے کا کہتی ہیں.

Areeb Expensive Gift To Iqra Kanwal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Areeb Expensive Gift To Iqra Kanwal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Areeb Expensive Gift To Iqra Kanwal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   895 Views   |   07 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 23 October 2024)

شوہر سے زیادہ کماتی ہیں لیکن.. اریب نے اقراء کنول کو کیا قیمتی تحفہ دیا جو لوگ باتیں بنانے لگے؟

شوہر سے زیادہ کماتی ہیں لیکن.. اریب نے اقراء کنول کو کیا قیمتی تحفہ دیا جو لوگ باتیں بنانے لگے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر سے زیادہ کماتی ہیں لیکن.. اریب نے اقراء کنول کو کیا قیمتی تحفہ دیا جو لوگ باتیں بنانے لگے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔