باراتیوں سے بھری لفٹ گر گئی ۔۔ چھوٹی سی غلطی نے شادی کے گھر کو سوگ میں بدل دیا

شادی کی تقاریب ایک ایسا موقع ہوتا ہے جس میں صرف خوشی ہی ہوتی ہے، کوئی بھی منفی طور پر سوچ بھی نہیں سکتا ہے۔ لیکن ایسے موقعے شادی بیاہ کی تقریبات کی رونقوں کو بے رونق کر جاتے ہیں۔

راولپنڈی کے ایک شادی ہال میں ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جہاں شادی ہال کی لفٹ گرنے سے ایک شخص جاںبحق ہوگیا جبکہ متعددد زخمی بھی ہو گئے۔

افسوس ناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شادی کی تقریب جاری تھی کہ اچانک ایک زور دار دھماکہ جیسی آواز نے شادی میں موجود لوگوں کو حیرت زدہ کر دیا تھا۔ اور پھر چیخ و پکار کی آواز میں شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ہو گئی۔

دوسری جانب لواحقین کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ شادی کی تقریب میں تاخیر ہو گئی تھی جس کی وجہ سے انتظامیہ ہال بند کرنے کے لیے زور ڈال رہی تھی، اور پھر آخری حربہ کے طور پر لائٹ بند کر دی، جس کے باعث لفٹ گر گئی۔

پولیس کی جانب سے ابتدائی طور پر بتایا گیا تھا کہ لفٹ گرنے کی وجہ سے ایک شخص جاںبحق ہوا جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Lift Gir Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Lift Gir Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lift Gir Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   3735 Views   |   21 Nov 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

باراتیوں سے بھری لفٹ گر گئی ۔۔ چھوٹی سی غلطی نے شادی کے گھر کو سوگ میں بدل دیا

باراتیوں سے بھری لفٹ گر گئی ۔۔ چھوٹی سی غلطی نے شادی کے گھر کو سوگ میں بدل دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باراتیوں سے بھری لفٹ گر گئی ۔۔ چھوٹی سی غلطی نے شادی کے گھر کو سوگ میں بدل دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔