اور کسے بخار ہو رہا؟ کراچی کے موسم نے حنا الطاف کو بیمار کردیا، صحت سے متعلق پوسٹ شیئر کردی

کراچی کا موسم ایسا ہے کہ کب کون سا روپ لے لے کچھ معلوم نہیں چلتا، کبھی مارچ کے موسم میں سردی کی لہر اٹھ جاتی ہے تو کبھی نومبر میں شدید گرمی سے عوام پریشان ہوجاتی ہے۔

ایسے بدلتے موسم میں مختلف بیماریاں کراچی کی آب و ہوا میں بس جاتی ہیں اور ہر دوسرا شخص اسکی لپیٹ میں آجاتا ہے۔ جیسے کہ ہماری شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ حنا الطاف، انہیں بھی کراچی کے موسم نے بیمار کردیا۔ حنا نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں سے پوچھا کہ، کیا کوئی اور بھی ایسا ہے جسے بخار ہورہا ہے؟

شیئر کی گئی اسٹوری میں انہوں نے اپنے آدھے چہرے کی تصویر بھی ساتھ لگائی ہے جس میں بجھا بجھا اور بیمار زدہ چہرہ صاف نظر آرہا ہے۔

اسکے علاوہ انہوں نے کراچی کے حالیہ موسم کے چلتے ایک اور اسٹوری لگائی، جس میں انہوں نے دکھایا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں نومبر کا مہینہ برف اور ٹھنڈ میں ہے جبکہ کراچی میں سورج آگ اگل رہا ہے۔

Hina Altaf Shared A Post About Karachi Weather

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Altaf Shared A Post About Karachi Weather and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Altaf Shared A Post About Karachi Weather to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   458 Views   |   07 Nov 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اور کسے بخار ہو رہا؟ کراچی کے موسم نے حنا الطاف کو بیمار کردیا، صحت سے متعلق پوسٹ شیئر کردی

اور کسے بخار ہو رہا؟ کراچی کے موسم نے حنا الطاف کو بیمار کردیا، صحت سے متعلق پوسٹ شیئر کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اور کسے بخار ہو رہا؟ کراچی کے موسم نے حنا الطاف کو بیمار کردیا، صحت سے متعلق پوسٹ شیئر کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔