عالیہ بھٹ کی وجہ سے بہت سے پراجیکٹس ملتے ہیں۔۔ ہانیہ عامر نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ بھارتی اداکارہ کو کیوں دے دیا؟

"جب کوئی مجھے پاکستانی عالیہ بھٹ کہتا ہے تو خوشی محسوس ہوتی ہے،" ہانیہ عامر نے اپنی مشابہت پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی دلکش اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عالیہ بھٹ کی صلاحیتوں کی تعریف کی اور ان کے ساتھ موازنہ کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا۔ ہانیہ کا کہنا تھا کہ ان کا ڈمپل چہرہ اور کئی پہلوؤں میں مماثلت نے انہیں عالیہ بھٹ کے ہم پلہ بنا دیا ہے، جس کے باعث انہیں بہت سے پروجیکٹس میں جگہ ملی ہے۔ "اگر بھارت میں کوئی برانڈ عالیہ بھٹ کے ساتھ معاہدہ کرتا ہے، تو پاکستان میں وہ مجھے منتخب کرتے ہیں،" انہوں نے مزید کہا۔

اپنی پسندیدہ بھارتی اداکاراؤں کی فہرست میں دپیکا پڈوکون اور رنبیر کپور کو شامل کرتے ہوئے، ہانیہ نے عالیہ بھٹ کو زبردست اداکارہ قرار دیا۔

خوبصورتی اور دلکشی کی مالک ہانیہ صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ سرحد پار بھارت میں بھی بے پناہ مقبولیت رکھتی ہیں۔ حال ہی میں ان کی برطانوی کنسرٹ میں دلجیت دو سانجھ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچائی۔

Hania Amir Gives Credit To Alia Bhatt

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hania Amir Gives Credit To Alia Bhatt and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hania Amir Gives Credit To Alia Bhatt to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   708 Views   |   16 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عالیہ بھٹ کی وجہ سے بہت سے پراجیکٹس ملتے ہیں۔۔ ہانیہ عامر نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ بھارتی اداکارہ کو کیوں دے دیا؟

عالیہ بھٹ کی وجہ سے بہت سے پراجیکٹس ملتے ہیں۔۔ ہانیہ عامر نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ بھارتی اداکارہ کو کیوں دے دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عالیہ بھٹ کی وجہ سے بہت سے پراجیکٹس ملتے ہیں۔۔ ہانیہ عامر نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ بھارتی اداکارہ کو کیوں دے دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔