عمرہ صرف تصویروں کے لیئے تھا؟ زینب رضا کی عمرہ ادائیگی کے بعد بولڈ لُک میں سالگرہ! صارفین کی شدید تنقید

Zainab Raza Faces Backlash For Her Bold Birthday Look After Umrah

اداکارہ و ماڈل زینب رضا، جنہوں نے "تماشا" سے شہرت کی سیڑھیاں چڑھیں اور بعد ازاں کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں — مگر اس بار وجہ کچھ اور ہے۔

پیشہ ورانہ سفر کا آغاز ماڈلنگ سے ہوا، وہ بھی صرف شوقیہ، مگر وقت کے ساتھ ساتھ اداکاری کی لگن نے انہیں مکمل طور پر اپنی جانب کھینچ لیا۔ ان کے انداز میں انفرادیت ہے، ان کی سادگی ہو یا اسٹائل، وہ سوشل میڈیا پر ہمیشہ اپنی اصل شخصیت ہی دکھاتی ہیں۔

حال ہی میں زینب نے عمرہ ادا کیا اور اس روحانی تجربے کو نہایت جذباتی انداز میں بیان بھی کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ یہ سفر ان کے دل کو بدل گیا، ان کی سوچ میں نرمی آئی اور وہ زیادہ خدا کے قریب ہو گئیں۔

مگر جیسے ہی انہوں نے اپنی ویں سالگرہ کی تصاویر شیئر کیں، سوشل میڈیا پر تبصروں کا طوفان امڈ آیا۔ تصاویر میں وہ دوستوں کے ساتھ خوش دکھائی دے رہی تھیں، کیک کاٹا، خوشیاں منائیں — لیکن کچھ صارفین نے ان کے لباس اور انداز کو عمرہ کے بعد نا موزوں قرار دیا۔

ایک صارف نے لکھا، صفَر کے مہینے میں یہ سب؟ کیا واقعی آپ اب بھی خود کو 'عملی مسلمان' کہتی ہیں؟

دوسرے نے طنز کیا، عمرہ صرف تصاویر کے لیے کیا تھا یا دل کی تبدیلی کے لیے؟

ایک نے غصے میں لکھا، خود کو مسلمان کہتے ہوئے شرم نہیں آتی؟

سوال یہ ہے، کیا روحانی سفر کے بعد دنیاوی خوشیوں پر پردہ ڈال دینا لازم ہے؟ یا ہر فرد کو اپنی خوشی اپنی طرح منانے کا حق ہے؟

Zainab Raza Faces Backlash For Her Bold Birthday Look After Umrah

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zainab Raza Faces Backlash For Her Bold Birthday Look After Umrah and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zainab Raza Faces Backlash For Her Bold Birthday Look After Umrah to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1581 Views   |   05 Aug 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 August 2025)

عمرہ صرف تصویروں کے لیئے تھا؟ زینب رضا کی عمرہ ادائیگی کے بعد بولڈ لُک میں سالگرہ! صارفین کی شدید تنقید

عمرہ صرف تصویروں کے لیئے تھا؟ زینب رضا کی عمرہ ادائیگی کے بعد بولڈ لُک میں سالگرہ! صارفین کی شدید تنقید ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عمرہ صرف تصویروں کے لیئے تھا؟ زینب رضا کی عمرہ ادائیگی کے بعد بولڈ لُک میں سالگرہ! صارفین کی شدید تنقید سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts