پولیس اسٹیشن دیکھ کر سوچا کہ ۔۔ دولہا دلہن شادی والے دن تھانے کیوں پہنچ گئے؟ ویڈیو وائرل

Wedding Photoshoot In Police Station Faisalabad

آج کل شادیوں میں نئے نئے اور مختلف طریقوں کے فوٹو شوٹ کا ٹرینڈ بہت زور پکر گیا ہے۔ ہر ایک دوسرے سے کچھ الگ کرنے کی فراق میں ہے، اور پھر سوشل میڈیا پر وہ وائرل ہوجاتا ہے۔

ایسا ہی ایک انوکھا فوٹو شوٹ ان دنوں وائرل ہورہا ہے، جس میں دلہا اور دلہن شادی کا جوڑا پہنے بن سنور کے پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔

مظفر گڑھ کے اس جوڑے نے اپنی شادی کا فوٹو شوٹ کسی پارک یا تاریخی مقام پر نہیں بلکہ پولیس اسٹیشن میں کروایا۔

دُلہا اور دلہن نے فیصل آباد کے ماڈل تھانہ سٹی کی عمارت میں فوٹو شوٹ کروایا۔ اس حوالے سے دُلہا عبدالصمد کا کہنا تھا کہ، تھانہ سٹی کی خوبصورت عمارت دیکھ کر ایس ایچ او سے فوٹو شوٹ کی اجازت لی۔

عبدالصمد نے کہا کہ، ایس ایچ او نے اجازت دی، اور پھر فوٹو شوٹ کے لیے ہمارا استقبال کیا۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ، تھانے کی خوبصورتی دیکھ کر فوٹو شوٹ کی اجازت طلب کی گئی تھی اور جوڑے کے اصرار پر تھانے میں فوٹو شوٹ کی اجازت دی گئی۔

Wedding Photoshoot In Police Station Faisalabad

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Wedding Photoshoot In Police Station Faisalabad and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Wedding Photoshoot In Police Station Faisalabad to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   891 Views   |   17 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پولیس اسٹیشن دیکھ کر سوچا کہ ۔۔ دولہا دلہن شادی والے دن تھانے کیوں پہنچ گئے؟ ویڈیو وائرل

پولیس اسٹیشن دیکھ کر سوچا کہ ۔۔ دولہا دلہن شادی والے دن تھانے کیوں پہنچ گئے؟ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پولیس اسٹیشن دیکھ کر سوچا کہ ۔۔ دولہا دلہن شادی والے دن تھانے کیوں پہنچ گئے؟ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔