عدیل حسین کی والدہ انتقال کر گئیں.. نماز جنازہ کب ہوگی؟

معروف اداکار عدیل حسین کی والدہ انتقال کرگئیں۔ عدیل حسین نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کی.

انسٹاگرام پر والدہ کی اطلاع دیتے ہوئے عدیل حسین نے لکھا کہ ’اگرچہ ہمارے دلوں میں درد ہے، لیکن ہمیں ان کی خوبصورت یادوں میں سکون ملتا ہے جو وہ اپنے پیچھے چھوڑ گئی ہیں۔ ان کی شفقت اور فضل کی میراث ہمیں ہر روز یاد آۓ گی. وہ ہماری زندگی کی روشنی تھیں"

عدیل حسین نے والدہ کی نماز جنازہ سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ والدہ کی آخری رسومات آج رات 12 بجکر 20 منٹ پر بلال مسجد مین اتحاد میں ادا کی جائے گی.

Adeel Hussain Mother Dies

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Adeel Hussain Mother Dies and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Adeel Hussain Mother Dies to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1432 Views   |   06 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

عدیل حسین کی والدہ انتقال کر گئیں.. نماز جنازہ کب ہوگی؟

عدیل حسین کی والدہ انتقال کر گئیں.. نماز جنازہ کب ہوگی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عدیل حسین کی والدہ انتقال کر گئیں.. نماز جنازہ کب ہوگی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔