کرئیر کی شروعات میں ہی بڑا دھچکا ۔۔ شاہ رخ خان نے بیٹی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟ شوٹنگ روک دی گئی

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے، جنہوں نے حال ہی میں بالی ووڈ میں قدم رکھا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، کنگ خان کے منع کرنے کے بعد ان کی فلم غیر معینہ مدت کے لیے تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

شاہ رخ خان نے یہ فیصلہ زویا اختر کی بنائی فلم "دی آرچیز" پر ہونے والی تنقید کے باعث کیا ہے، جو کہ سہانا خان کی پہلی فلم تھی جسے مداحوں نے زیادہ پسند نہیں کیا۔

اور اب ہدایت کار سوجوائے گھوش کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں دونوں باپ بیٹی کو ساتھ کاسٹ کیا گیا تھا جبکہ اس فلم کی کہانی ایک ایسی یتیم لڑکی (جس کا کردار سہانا نبھا رہی ہیں) کے گرد گھومتی ہے جسے شاہ رخ خان بچاتے ہیں۔

مگر اب شاہ رخ خان کے انکار کے بعد یہ فلم التوا کا شکار ہوگئی ہے۔ کیونکہ وہ چاہتے ہیں ان کی بیٹی کا موازنہ دوسرے اداکاروں کے ساتھ نہ کیا جائے۔

اطلاعات کے مطابق فی الحال شاہ رخ خان سنجے لیلا بھنسالی کی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں عالیہ بھٹ اور سلمان خان بھی شامل ہیں۔

Shah Rukh Khan Say No To Movie With Daughter

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shah Rukh Khan Say No To Movie With Daughter and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shah Rukh Khan Say No To Movie With Daughter to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1159 Views   |   01 Feb 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

کرئیر کی شروعات میں ہی بڑا دھچکا ۔۔ شاہ رخ خان نے بیٹی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟ شوٹنگ روک دی گئی

کرئیر کی شروعات میں ہی بڑا دھچکا ۔۔ شاہ رخ خان نے بیٹی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟ شوٹنگ روک دی گئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کرئیر کی شروعات میں ہی بڑا دھچکا ۔۔ شاہ رخ خان نے بیٹی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟ شوٹنگ روک دی گئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔