اپنا صبح کا گرم کھانا مجھے دیتے تھے ۔۔ جیل کے سخت حالات میں فجر کے وقت ملنے والا کھانا مسلمان سنجے دت کو کیوں کھلاتے تھے؟

مسلمان اس جہاں میں کہیں بھی ہوں ایک بہترین قوم ہیں اس بات کا منہ بولتا ثبوت ایک بہت مشہور ہندو کے وہ الفاظ ہیں جنہیں سن کر سینہ فخر چوڑا ہو جاتا ہے۔

ہم یہاں بات کر رہے ہیں بھارتی فلم انڈسٹری کے بابا کی جی ہاں آپ صحیح سمجھے ہیں ہم بات کر رہے ہیں سنجے دت کی ۔وہ کہتے ہیں کہ جیل میں گزارا ہوا وقت میری زندگی کا سب سے مشکل وقت تھا۔

مگر وہاں بھی لوگوں نے میری ہر طرح سے مدد کی خصوصاََ مسلمانوں نے کیونکہ جب صبح 4 بجے جیل میں گرم گرم چائے ملتی ہے تو وہ مجھ سمیت تمام ہندو دوستوں کو جگاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ بھائی گرم چائے ملی ہے پیے گا ۔ یہ بات کرتے ہوئے وہ تھوڑا جذباتی ضرور ہو گئے تھے۔

اور ہو بھی کیوں نہ جو چائے اور کھانا مسلمان کو روزوں میں سحری کیلئے دی جاتی تھی وہ اپنے ہندو دست کو بھی پلاتے تھے۔یہ انکا بڑا پن تھا کیونکہ وہ جانتے تھے کہ یہاں ہم سب ایک ہی ہیں اور یہ بھائی ہیں انکی بھی خدمت کرنی چاہیے۔

یہی نہیں انہوں نے یہ بھی کہا کہ جیل میں اپنے آ پ کو کنٹرول کرنا سیکھا اور بہت سے کام کیے جیسے گارڈننگ اور اخبارات کے چھوٹی چھوٹی تھیلیاں بنانا۔ میں اور میرا دوست دن میں 50 سے 60 اس طرح کی تھیلیاں بناتے تھے جس کے بدلے میں ہمیں 50 پیسے ملتے تھے اور یوں وہ کچھ دنوں بعد جب 500 بن جاتے تو یہ رقم میرے لیے دنیا کی سب سے بڑی رقم ہوتی۔

مزید یہ کہ یہ سب باتیں انہوں نے ایک ہندوستانی میڈیا پر نشر ایک شو میں کہیں۔ یہی نہیں یہ بھی کہا کہ میں تو اپنے بچوں سے بھی نہیں مل پاتا تھا جو مجھے افسردہ کر دتی تھی پھر مجھے کسی نے سمجھایا یہ جیل یوں نہیں کٹی گی حوصلہ کرو۔

اس کے علاوہ جو کام میں یہاں دنیا کی رنگینیوں میں کھو کر نہیں کر سکتا تھا وہ میں نے جیل میں کیے،مثلاََ اپنے مذہب کی تماما کتابیں پڑھ لیں تو مجھے بہت اچھا لگا۔

Apna Khana Garam Kar Ke Mjhe Dete

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Apna Khana Garam Kar Ke Mjhe Dete and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Apna Khana Garam Kar Ke Mjhe Dete to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   4342 Views   |   09 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

اپنا صبح کا گرم کھانا مجھے دیتے تھے ۔۔ جیل کے سخت حالات میں فجر کے وقت ملنے والا کھانا مسلمان سنجے دت کو کیوں کھلاتے تھے؟

اپنا صبح کا گرم کھانا مجھے دیتے تھے ۔۔ جیل کے سخت حالات میں فجر کے وقت ملنے والا کھانا مسلمان سنجے دت کو کیوں کھلاتے تھے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنا صبح کا گرم کھانا مجھے دیتے تھے ۔۔ جیل کے سخت حالات میں فجر کے وقت ملنے والا کھانا مسلمان سنجے دت کو کیوں کھلاتے تھے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔