Washing Clothes Tips and Tricks

کپڑے دھونے کے بعد برف کے ٹکڑے کے ساتھ یہ کام کریں تو کبھی استری کرنے کی ضرورت نہ پڑے گی

کپڑے استری کرنا کسی مصیبت سے کم نہیں۔ اس بوریت بھرے کام سے ایک دنیا تنگ ہے مگر کیا کیا جائے، استری تو کرنا ہی پڑے گی۔ کیا آپ بھی ایسا سوچتے ہیں؟ تو لیجئے جانئے وہ طریقہ جو آپ کو استری کی کوفت سے نجات دلا سکتا ہے، یعنی آپ الگ سے استری کرنے کی بجائے ڈرائیر سے ہی استری کا کام لے سکتے ہیں۔

اس کا طریقہ سادہ ہے۔ آپ کو بس چند آئس کیوبز، یعنی فریزر میں جمائے گئے برف کے ٹکڑوں، کی ضرورت ہے۔ ڈرائیر میں کپڑے اور آئس کیوب ڈالیں اور اسے ’ہاٹ سیٹنگ‘ پر کر کے چند منٹ کے لئے چلائیں۔ اب کپڑے باہر نکالیں اور آپ دیکھیں گے کہ یہ شکنوں سے بالکل پاک ہو چکے ہوں گے۔

دراصل ہوتا یہ ہے کہ ’ہاٹ سیٹنگ‘ پر آئس کیوب سے گرم بھاپ پیدا ہوتی ہے جو کپڑوں کی شکنوں کا خاتمہ کر دیتی ہے۔ اور یہ خیال رکھیں کہ ایک وقت پر ایک یا دو کپڑے ڈالیں اور اس کے ساتھ صرف ایک یا دو آئس کیوب ڈالیں۔ زیادہ کپڑوں یا زیادہ آئس کیوب ڈالنے سے یہ طریقہ کام نہیں کرے گا۔

We don't expect you to know these Washing Clothes Tips and Tricks secrets; you have a job to go to and kids to get off to school! You have things more important to think about than how to super-charge detergent, so that's why we're here. We've rounded up Washing Clothes Tips and Tricks that you never knew you needed, so take a peek inside to learn our secrets for cleaner, better smelling shirts, shoes, pants, jackets, linens -- pretty much any kind of fabric that could be in distress. Everyone should know what natural element acts as bleach. We also have the solutions to problems you may be all too familiar with, such as mixing in colored laundry with a load of whites.
By Aqib Shahzad    |    In Tips and Totkay   |    0 Comments    |    44793 Views    |    29 May 2019

Comments/Ask Question

Read Blog about Washing Clothes Tips and Tricks and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (Washing Clothes Tips and Tricks) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.