گرمی دور بھگانے کے چند مفید مشورے

گرمی دوربھگانے کے چند مفید مشورے موسم گرما جب بھی آتا ہے بہت سے لوگوں کیلئے پریشانی کاسبب بن جاتا ہے۔ گرمی شدت بہت سی بیماریوں کو جنم دیتی ہے جس سے بیحد مشکل کاسامنا کرنا پڑتا ہے آج ہم آپ کو چند ایسی تدابیربتائیں گے جن کے مدد سے آپ خود کوگرمی میں ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکیں گے۔


کیڑے ماردواؤں کااستعمال زیادہ کریں:
گرمی میں مچھر مکھیوں کی تعداد بڑھ ہوجاتی ہے اور ان سے بہت سی بیماریوں جنم لیتی ہیں لہٰذا ان سے بچاؤ کیلئے کیڑے ماردواؤں کااستعمال لازمی

ڈھیلے کپڑے پہنیں:
گرمی میں کوشش کریں کہ جس حد تک ممکن ہو ڈھیلے اور ہلکے رنگ کے کپڑے پہنیں شام کے وقت باہر نکلتے وقت جرابیں پہنیں تاکہ کوئی مچھر یا کیڑا آپ کو نہ کاٹ سکے۔

زیادہ پانی پئیں:
جسم میں نمکیات اور پانی کاتوازن برقرار رکھنے کیلئے پانی کااستعمال بڑھائیں۔ کیفین والے مشروبات سے پرہیز کریں۔ اپنے جسم کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے کھیرے کاجوس، ناریل کاپانی، لیموں کا جوس ایک ایک چمچہ سمندری نمک یاہمالیاتی گلابی نمک کے ساتھ پانی کااستعمال کریں۔

گھر میں ورزش کریں:
ورزش کرنے کیلئے دن کے ٹھنڈے وقت اور کسی ٹھنڈی جگہ کا انتخاب کریں اس طرح پر تھکان طاری نہیں ہوگی۔

کھانے کودیر تک باہر نہ رکھیں:
کھانا کھانے کے فوراََ بعد اسے ریفریجریٹرمیں رکھ دیں۔ دو گھنٹے سے زیادہ دیر تک کھانا باہر نہیں رکھنا چاہئے۔

ایک بوتل پانی میں ایک کھیرا،لیموں اور پودینے کے چند پتے ڈنڈیوں سمیت ڈال کر کم ازکم آٹھ گھنٹے تک فریج میں رکھیں اور صبح اٹھ کر یہ پانی استعمال کریں، اس سے نہ صرف جسم سے زہریلے مادے خارج ہوں گے بلکہ آپ اپنے کوفٹ اور چاک وچوبند محسوس کریں گے۔

Summer heat is getting tougher with every passing year. If you want to protect yourself from summer heat, you should know the useful knowledge about it. KFoods.com is telling very important summer tips in Urdu that would help you avoid the risks of heat strokes, dehydration, shortness of water, fever, headache and other diseases associated with summer.

Here is how to prevent summer heat.

Summer Heat Protection Urdu

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Summer Heat Protection Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Summer Heat Protection Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humayun  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   17471 Views   |   30 May 2019

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humayun is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humayun is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 November 2024)

گرمی دور بھگانے کے چند مفید مشورے

گرمی دور بھگانے کے چند مفید مشورے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گرمی دور بھگانے کے چند مفید مشورے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔