کیا صبا فیصل دوبارہ دادی بننے والی ہیں.. نئی پوسٹ میں ایسا کیا لکھ دیا جو سب اندازے لگانے لگے؟

بہوؤں کے ساتھ تنازعات میں گھری اور سوشل میڈیا پر بہت زیادہ سرگرم صباء فیصل نے ایک بار پھر دادی بننے کی نوید سنا دی ہے.

گزشتہ روز صبا نے اپنی انسٹااسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی. جس کا کیپشن دیا کہ زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ اور حسین احساس اپنی اولاد کو پہلی بار گود میں اٹھانا ہوتا ہے۔ اللہ سب کو صحت و تندرستی والی نیک سیرت فرمابردار اولاد عطا فرمائے۔ آمین"

اس اسٹوری پر صباء نے اپنے چھوٹے بیٹے ارسلان فیصل اور بہو ڈاکٹر نشا طلعت کو بھی ٹیگ کیا. جس سے مداحوں نے اندازہ لگا لیا کہ صبا کے چھوٹے بیٹے اور بہو بہت جلد والدین کے عہدے پر فائز ہونے والے ہیں.

Saba Faisal Dubara Dadi Bannay Wali Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saba Faisal Dubara Dadi Bannay Wali Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saba Faisal Dubara Dadi Bannay Wali Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2105 Views   |   27 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

کیا صبا فیصل دوبارہ دادی بننے والی ہیں.. نئی پوسٹ میں ایسا کیا لکھ دیا جو سب اندازے لگانے لگے؟

کیا صبا فیصل دوبارہ دادی بننے والی ہیں.. نئی پوسٹ میں ایسا کیا لکھ دیا جو سب اندازے لگانے لگے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا صبا فیصل دوبارہ دادی بننے والی ہیں.. نئی پوسٹ میں ایسا کیا لکھ دیا جو سب اندازے لگانے لگے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔